Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3572020739
  • 15Stories
  • 24Followers
  • 54Love
    0Views

مسسز سلطان

‏اب آپ کریں گے میری ذات پر تبصرے؟ آپ کے لئیے بنائ گئ ھوں کیا....؟؟؟ 🙂

  • Popular
  • Latest
  • Video
a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

انسان جس کو مشکل سمجھتا ہے
وہ رب کی نگاہ میں آسانی ہوتی ہے اور انسان جس کو سزا سمجھتا ہے وہ عطا ہوتی ہے ۔ بس وقت کو کچھ وقت دینا پڑتا ہے ۔ پھر جا کے معلوم ہوتا ہے کہ جو دیر تھی ، وہ سراسر خیر تھی ۔ اس لئے قرآن کہتا ہے کہ " انسان فطرتاً جلدباز ہے" اور "ہر مشکل کے ساتھ  آسانی ہے"

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

‏ع سے عشق اور ع سے عورت
م سے محبت اور م سے مرد
سنو میرے چارہ گر میں نے تم سے عشق کیا ہے اور تم نے مجھ سے محبت
تم مجھ سے پوچھو گے عشق محبت میں کیا فرق ہے ؟؟
عشق میں شرک نہیں ہوتا
اور محبت میں بہت سی محبتوں کی خواہش ہوتی ہے.

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

‏ع سے عشق اور ع سے عورت
م سے محبت اور م سے مرد
سنو میرے چارہ گر میں نے تم سے عشق کیا ہے اور تم نے مجھ سے محبت
تم مجھ سے پوچھو گے عشق محبت میں کیا فرق ہے ؟؟
عشق میں شرک نہیں ہوتا
اور محبت میں بہت سی محبتوں کی خواہش ہوتی ہے.

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

جنت کچھ لوگ بہت معصوم ہوتے ہیں یہ جانتے ہوۓ بھی کہ سامنے والا اسکا دشمن ہے پھر بھی اس کے ساتھ بھلائ کرتے چلے جاتے ہیں پیار بانٹتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں صلہ لوگوں سے نہیں اللہ سے ملتا ہے۔🌟

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

اس دنیا میں ایک ایسا قانوں بھی رائج ہے - جسے 'جیسی کرنی ویسی بھرنی کہتے ہیں ، پھر کیوں نا
کچھ خیر ہی کر گٌزریں ، تاکہ خیر ہی ہمارے پاس لوٹ کر آئے •

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

کیا بھروسہ ہے زندگانی کا. 
 آدمی بلبلہ ہے پانی کا

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

زرا صبر آنے دو
تمہارے سب روئیے تمہارے منہ پر ماریں گے 💔😢⁦✌️⁩

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

 write MS's sultan 🙈🙈

write MS's sultan 🙈🙈 #nojotophoto

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

میں کھلی کتاب کی مانند ہوں اس نے مجھے پڑھا پھر ردی میں پھینک دیا 
write by 
me

a33a0cd9cb86c82afd7fc8de02409695

مسسز سلطان

Wish ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے قسے 😞

قسے 😞

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile