Find the Best Tipusultan Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutpoem on tipu sultan in hindi, beauty tips for face in hindi, beauty tips for face in tamil, tipu sultan shayari in urdu, tipu sultan life history,
PK
سُلطان ٹِیپُو کی وصیّت تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول اے جُوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول کھویا نہ جا صَنم کدۂ کائنات میں محفل گداز! گرمیِ محفل نہ کر قبول صُبحِ ازل یہ مجھ سے کہا جِبرئیل نے جو عقل کا غلام ہو، وہ دِل نہ کر قبول باطل دُوئی پسند ہے، حق لا شریک ہے شِرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول! (علامہ اقبال) ©PK سُلطان ٹِیپُو کی وصیّت علامہ اقبال #Tipusultan
سُلطان ٹِیپُو کی وصیّت علامہ اقبال #Tipusultan
read moremirza rahil azmi
ورنگ زیب عالمگیرؒ اور ٹیپو سلطان سے دستبردار ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے* ہمیں تو افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پر جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کی تاریخ کو بیان مت کریے، ان کا نام مت لیجیے کیونکہ اب ان سے بھی ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے، کیا حماقت ہے یہ؟ انہی ہندوتوا جذبات کا حوالہ دے کر بابری مسجد ہم سے چھینی گئی، گائے ذبیحہ ہم نے ترک کیا انہی ہندوانہ جذبات کے احترام میں، اورنگ آباد کا نام سمبھاجی نگر کیا گیا، اکثریتی جذبات کےنام پر لیکن ایکناتھ شندے کو ابھی چین نہیں آیا ہے مہاراشٹر کے احمدنگر کا بھی نام بدلنے کا اعلان کردیا دوسری طرف دیکھا جائے تو ہندوتوا کارکنوں کے اب مطالبے یہ ہورہے ہیں کہ ہم اذان نہ دیں، نماز نہ پڑھیں، مسجدیں نہ بنائیں مدارس قائم۔نہ کریں، اپنے سلاطین و فاتحین کی تاریخ کو بھول جائیں، یہ کوئی مذہبی جذبات نہیں ہیں بلکہ مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری دیکھنے کی فاشسٹ ہندوتوا پیاس ہے! اس لیے مسلمانوں کو اب واضح کردینا چاہیے کہ ٹیپو سلطان اور اورنگ زیب عالمگیرؒ سے دستبردار ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے_ ✍ مرزا راحیل آعظمی ©mirza rahil azmi #Auranzeb #Tipusultan
Aliem U. Khan
हम से वाबस्ता हर अच्छी चीज़ बदली जाएगी! जा़लिमों के क़हक़हों में चीख़ बदली जाएगी! उनकी साज़िश है हमें बस कम से कमतर आंकना, फिर नये कुछ झूठ गढ़ तारीख़ बदली जाएगी। ہم سے وابستہ ہر اچھی چیز بدلی گی ظالموں کے قہقہوں میں چیخ بدلی جائے گی ان کی سازش ہے ہمیں بس کم سے کم تر آنکنا پھر نئے کچھ جھوٹ گڑھ تاریخ بدلی جائے گی #yqaliem #tipusultan #taareekh #saazish #yqurdu #urduhindi_poetry #urdupoetry तारीख़ - History
#Yqaliem #Tipusultan #Taareekh #saazish #yqurdu #urduhindi_poetry #urdupoetry तारीख़ - History
read moreDILBAG.J.KHAN { دلباغ.جے.خان }
सौ साल तक एक सियार की तरह जीने से एक दिन के लिए शेर की तरह जीना बेहतर है। ©DILBAG J KHAN #Tipusultan
DILBAG.J.KHAN { دلباغ.جے.خان }
हमे चमकते हुए किरदार से डर लगता है, सच्ची तारीख के इजरार से डर लगता है, मुहते फिर गई आज भी अंग्रजो को, टिपू सुलतान की तलवार से डर लगता है... ©DILBAG J KHAN #Tipusultan
@aliwriters_
गीदड़ की सौ दिन की जिंदगी से शेर की एक दिन की जिंदगी बेहतर है گیدڑ کی سو دن کی زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے _hazrat Tipu sultan RA. ©Insta@aliwriters #Tipusultan #PARENTS
Muhammad Arif Shaikh
सुल्तान टीपू जब तक जिंदा थे अंग्रेज़ परेशान थे उनके मरने के सैकड़ों साल बाद भी आज कुछ अंग्रेज़ो के चेले हैं जिनको इनसे तकलीफ है । 4 मई यौम शहादत । #TipuSultanIndiasHero #TipuSultan ©Muhammad Arif Shaikh 4 may yom e shahadat *hazrat tipu sultan shaheed* #PARENTS
4 may yom e shahadat *hazrat tipu sultan shaheed* #PARENTS
read more