Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہارون Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہارون Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutہارون الرشید Ú©ÛŒ تاریخ, ہارون رشید کالم, ہارون کا مطلب, ہارون الرشید کالم, ہارون الرشید کالم نگار,

  • 2 Followers
  • 2 Stories

Haroon Qasid

#غزل

read more
خزاں سےدل پریشاں ہےخزاں دل کو نہ بھائے ہے
خدا    فصلِ  بہار                           آئے                     یہی                          دل         لو                        لگائے   ہے
کہے                  ہے              یار           مجھ            کو          وہ  مگر گُل یوں کھلائے ہے.
مرے  دل  کو  دُکھائے ہے    ستا ئے  ہے  رلائے  ہے.
پڑے جب جب ضرورت تو مِرے  درپہ وہ آئے ہے.
ضرورت  گر نہ  ہوئے تو  نہ آئے  ہے  نہ  جائے ہے.
ذرا سی                ہو         خطا                        مجھ             سے       تو             شوروغل              مچائے ہے.
بھلائی                    ہم           کریں         بھی     تو          نظر          اس        کو         نہ آئے ہے 
سزا               دینی        ہے       گر     مجھ  کو تو  میری جان ہی لے  لے
نمک یوں زخم پررکھ کرمصیبت کیوں وہ  ڈھائے ہے
مہارت            ہے        نہیں           پھر     بھی  تسلی کے  لئے  قاصر.
غمِ  دل   یوں   سنائے  ہے   غزل  یوں  گنگنائے ہے.
#ہارون قاصر #غزل

Haroon Qasid

At home

read more
At home🏠

کسی کا گھر ہو کیسا  بھی مگر اچھا  ہی   لگتا ہے
ہوئی ہو پرورش جس میں وہ گھر اچھا ہی لگتا ہے

رہے  چاہے وہ  گھر دیہات میں یا  گاؤں  میں  لیکن 
جہاں  ماں باپ رہتے  ہوں  وہ  در  اچھا ہی لگتا ہے

#ہارون رشید قاصر At home

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile