Find the Best UmairDabeerPoetry Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutumair name meaning in hindi, meri rooh pai by umair zubair mp3 download, meri rooh pai by umair zubair, umair name meaning in urdu, umair meaning in urdu,
Umair Dabeer عمیر دبیر
لوگ۔۔۔ عمیر دبیر گونگے ، بہرے، اندھے لوگ ان کو یہ احساس نہیں سب کی عزت کرتا ہوں پر ان کو عزت راس نہیں #UmairDabeerPoetry #UrduPoetry #raatgaye #اردو
لوگ۔۔۔ عمیر دبیر گونگے ، بہرے، اندھے لوگ ان کو یہ احساس نہیں سب کی عزت کرتا ہوں پر ان کو عزت راس نہیں #UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #اردو
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
ایک ہی تو زند گی ملی ہے تو کیا وہ بھی تم پہ برباد کریں؟ یعنی جو یہاں بے وفائی کرے ہم ایسے خود کو آباد کریں؟ عمیر دبیر #UmairDabeerPoetry #UrduPoetry #ادب #اردو
#UmairDabeerPoetry #urdupoetry #ادب #اردو
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
یک طرفہ محبت اس قبر کی مانند ہوتی ہے جس کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا # UmairDabeer #UmairDabeer #UrduQuote #UmairDabeerPoetry #Urdu #Love
# UmairDabeer #UmairDabeer #UrduQuote #UmairDabeerPoetry #urdu #Love
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
بی بی تیرے لہو کی قیمت بی بی تیرے لہو کی قیمت ہم نے ہی چکائی ہے تیرے قتل کی جانے کیوں؟ ۔۔۔ شہر قائد نے سزا پائی ہے بیٹی جو نکلی تھی کام پہ وہ اب تک گھر نہ آئی ہے ایسے سارے گھرانوں کے لیے 27 دسمبر اک رسوائی ہے
بی بی تیرے لہو کی قیمت بی بی تیرے لہو کی قیمت ہم نے ہی چکائی ہے تیرے قتل کی جانے کیوں؟ ۔۔۔ شہر قائد نے سزا پائی ہے بیٹی جو نکلی تھی کام پہ وہ اب تک گھر نہ آئی ہے ایسے سارے گھرانوں کے لیے 27 دسمبر اک رسوائی ہے
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
یار میرا یار چلا گیا وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ، دلدار چلا گیا جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر ہائے! وہ خاکسار چلا گیا وہ جس نے چھپائے رکھے راز ہائے !وہ امانت دار چلا گیا جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے ہائے! وہ وفادار چلا گیا جس نے جوڑا تمام اکائیوں کو انسانیت کا علم بردار چلا گیا تیرے یوں چھوڑ جانے پر علی! ہم سب کا چین و قرار چلا گیا عمیر دبیر یار میرا یار چلا گیا وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ، دلدار چلا گیا جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر ہائے! وہ خاکسار چلا گیا وہ جس نے چھپائے رکھے راز ہائے !وہ امانت دار چلا گیا جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے ہائے! وہ وفادار چلا گیا
یار میرا یار چلا گیا وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ، دلدار چلا گیا جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر ہائے! وہ خاکسار چلا گیا وہ جس نے چھپائے رکھے راز ہائے !وہ امانت دار چلا گیا جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے ہائے! وہ وفادار چلا گیا
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
جو بس میں ہوگا وہ تو کریں گے بس لہو کا سودا نہیں کریں گے تم نے تو مارے ہمارے بچے گھروں کو کیا ہر دور ہی سنسان کبھی اٹھایا کسی بات پر کبھی لگایا بے بنیاد الزام سمجھتا ہے ظالم چند کو خرید کر ہم بھی لہو کا سودا کریں گے
جو بس میں ہوگا وہ تو کریں گے بس لہو کا سودا نہیں کریں گے تم نے تو مارے ہمارے بچے گھروں کو کیا ہر دور ہی سنسان کبھی اٹھایا کسی بات پر کبھی لگایا بے بنیاد الزام سمجھتا ہے ظالم چند کو خرید کر ہم بھی لہو کا سودا کریں گے
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
جو تجھے جی بھر کر دیکھتے ہیں اتنی ہمت بس آئینے ہی رکھتے ہیں عمیر دبیر #UrduPoetry #UmairDabeerPoetry #UrduShairi #Urdu #م_ع_د #میم_عین_دال
#urdupoetry #UmairDabeerPoetry #urdushairi #urdu #م_ع_د #میم_عین_دال
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
#Pehlealfaaz وہ تو کچھ بول کر ہی خاموش ہوا تم نے سب ہوتے مصلحت کو جواز بنایا #UmairDabeerPoetry #MUDPoetry #میم_عین_دال یہ شعر اس کے نام جو مظلوموں کے حق میں ہر قدم پر بولتا رہا وہ تو کچھ بول کر ہی خاموش ہوا تم نے سب ہوتے مصلحت کو جواز بنایا #UmairDabeerPoetry #Urdu #MUDPoetry #میم_عین_دال
یہ شعر اس کے نام جو مظلوموں کے حق میں ہر قدم پر بولتا رہا وہ تو کچھ بول کر ہی خاموش ہوا تم نے سب ہوتے مصلحت کو جواز بنایا #UmairDabeerPoetry #urdu #MUDPoetry #میم_عین_دال
read moreUmair Dabeer عمیر دبیر
اسے زعم کسی بات پر کان ہی نہ دھرے تازہ کلام -- ابھی اس کو درست کرنا باقی ہے -- فی الحال نامکمل سے ہی محضوظ ہوں 19 ستمبر 2019 رات 2 بجے #UmairDabeerPoetry #UrduPoetry #raatgaye #بزم_ادب #بزم_شاعرى #بزم_سخن #اردو #UrduShairi #UrduPoet
اسے زعم کسی بات پر کان ہی نہ دھرے تازہ کلام -- ابھی اس کو درست کرنا باقی ہے -- فی الحال نامکمل سے ہی محضوظ ہوں 19 ستمبر 2019 رات 2 بجے #UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #بزم_ادب #بزم_شاعرى #بزم_سخن #اردو #urdushairi #urdupoet
read more