Best انصاف Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best انصاف Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutانصاف Ú©ÛŒ ضد, انصاف Ú©ÛŒ تعریف, انصاف پر اشعار, انصاف, انصاف پر اقوال,

  • 5 Followers
  • 5 Stories

umar SHAIKH

#انصاف یہاں گُنہگاروں کو فقط سزا ملتی ہیں عمرؔ جو سالوں بعد ملے، اُسے انصاف نہیں کہتے۔۔۔ #इंसाफ यहां गुन्हेगारो को फक़्त सज़ा मिलती है 'उमर' जो सालो बाद मिले, उसे इंसाफ नहीं कहते...

read more
یہاں   گُنہگاروں  کو  فقط  سزا   ملتی   ہیں   عمرؔ
جو سالوں بعد ملے، اُسے انصاف نہیں کہتے۔۔۔
                                                                                                              (عمرؔ شیخ ) #انصاف
یہاں گُنہگاروں کو فقط سزا ملتی ہیں عمرؔ
جو سالوں بعد ملے، اُسے انصاف نہیں کہتے۔۔۔

#इंसाफ
यहां गुन्हेगारो को फक़्त सज़ा मिलती है 'उमर'
जो सालो बाद मिले, उसे इंसाफ नहीं कहते...

Salim Birjees

#ظلم #انصاف #انسانیت

read more
جس طرح انسان کے کسی اعضاء میں اگر کوئی ایسا مرض پیدا ہوجائے، جس کی وجہ سے اس حصہ کو کاٹنا ضروری ہوجائے تو اس کا کاٹنا ضروری ہوجاتا ہے اور نہ کاٹنے کی صورت میں پورا جسم متاثر ہوجاتا ہے۔
ٹھیک اسی طرح اگر ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھائی گئی تو وہی ظلم کل کو پورے معاشرے کو تباہ و برباد کردیتا ہے۔ #ظلم #انصاف #انسانیت

Khamosh Haider

#انصاف کہ کر#خاموش حیدر#

read more
روتے ہیں، لرزتے ہیں، مقابلہ کرتے ہیں ڈٹ کر
قلم بھی ٹوٹ جاتے ہیں مسلہ کشمیر لکھ کر
ہر طرف دہشت کا سایہ، پڑا کتنا جنازہ ہے
دم توڑ جاتے ہیں انصاف انصاف کہ کر #انصاف کہ کر#خاموش حیدر#

Fazli Rabbi

#ظالم #ظلم #انصاف #سخت #دن

read more
ظالم کے لئے  انصاف کا دن اس سے ذیادہ سخت ہو گا جتنا مظلوم پر ظلم کا دن ھوتا ھے. #ظالم #ظلم #انصاف #سخت #دن

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile