Find the Best انتخاب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutانتخاب meaning in urdu, انتخاب meaning in english, انتخاب کا معنی, انتخابات آمریکا, انتخاب meaning,
Sahil Bhat
دنیا کے خوبصورت ترین شخص سے محبت کرنے کا انتخاب نہ کریں۔ اپنی دنیا کو خوبصورت بنانے والے سے محبت کرنے کا انتخاب کریں۔ #محبت #انتخاب #زنرگی
#محبت #انتخاب #زنرگی
read moreAdnan Ahmad (Adn)
میں نے وہ کہویا جو میرا تھا ہی نہیں اس نے وہ کہویا جو صرف اسی کس تھا #انتخاب
ShAh Fahad✍
یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہاااا! #انتخاب #چائے
#چائے
read moreDrMoin Murtaza
اپنے دوستوں کا انتخاب کرتے ہوئے خوب غور کر لیجئے، درحقیقت آپ اپنے جنازے کی "پہلی صف" کا انتخاب کر رہے ہوتے ہیں.
Waseem Abbas
میں چوم لیتا ہوں اس راستے کی خاک ظفر جہاں سے کوئ بہت بے خبر گزرتا ہے ظفر اقبال #کلام#ظفراقبال #انتخاب#وسیم عباس#شاعری
#کلام#ظفراقبال #انتخاب#وسیم عباس#شاعری
read moreBeauty QueeN
اپنے دوستوں کا انتخاب کرتے ہوئے خوب غور کرلیجئے درحقیقت آپ اپنے جنازے کی "پہلی صف" کا انتخاب کر رھے ہوتے ہیں🙃
Shakir Khan
#OpenPoetry فرمانبردار بیٹیاں اکثر عشق میں بے وفا نکلتی ہیں #بےوفا #انتخاب
#بےوفا #انتخاب
read moreShakir Khan
زباں پہ مصلحت ، دل ڈرنے والا بڑا آیا ..... محبت کرنے والا #انتخاب محبت
#انتخاب محبت
read moreپریسا بٹ
ایک امید سے دل بہلتا رہا، اک تمنّا ستاتی رہی رات بھر۔ #انتخاب #NojotoUrdu #UrduShayari
#انتخاب Urdu #urdushayari
read more