Find the Best who_is_criminal Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutmama i m in love with a criminal, criminal offence to drive with bac of, politicians with criminal records, charged with criminal offence, criminal justice refers to the aspects of,
Waqar Latif
#مجرم_کون #وقار_لطیف #غیر_اخلاقی_رویہ انسان کبھی مجرم پیدا نہیں ہوتا اور وہ کبھی بدتمیز اور اخلاق سے خالی نہیں ہوتا بعدازاں لوگوں کے رویےمعاشرتی تنگ نظری اور حالات و سکنات اسے کے لہجے سے لیکر اس کی عادات و افکار میں سختی لاتا ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں وہ خود کو کمزور و کمتر سمجھتا ہے پھر وہ معاشرے میں خود کو منوانے کےلیے الجھنوں کا شکار ہوتا ہے اور وہی الجہنیں اسے جرم کے دہرائیے پر لاکھڑا کرتی ہے اور وہ اپنی طرح معاشرے سے تنگ لوگوں کی تلاش کرتا ہے بعد ازاں اسے وہ کسی نشئی یا پھر ڈکیت کی صورت میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جرم کی سیڑہی پر لڑکھڑاتے ہوئے قدم رکھتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ اس دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے اک نظریے کے مطابق دیکھا جائے تہ معاشرے کو مکافاتی عمل کے مطابق وہ مجرم جو غیر دانستہ طور پر اس نے بنایا ہے اسے جھیلنا پڑتا ہے #who_is_criminal #waqar_latif #negative_behavior
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited