Find the Best خیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutخیریت meaning in english, خیرکم من تعلم القرآن, خیر Ú©ÛŒ ضد, خیر الÙتاوی pdf, خیر مقدم,
ìŕų đŕęąmģįřļ
آپ اگر جان لیں نا کہ ،،،،،، کسی نے کس کس نماز میں کتنے کتنے آنسوؤں کےساتھ، آپ کانام لیکر، آپ کے لئے اللّٰہ سے دعائیں مانگی ہیں، آپ کومانگے بنا، سمجھ رہے ہیں نا؟ اپنی غرض سے دستبردار ہوکر، اپنے خالی ہاتھ رہ جانے کے دکھ کو بھول کر، صرف آپ کے لئے، آپ کی خوشیاں، آپ کا سکون، آپ کی خیر مانگی ہے، تو آپ خود کو دنیا کا خوش قسمت انسان مان لیں، کیونکہ سچی دعائیں ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگ دعاؤں کیلئے ترستے رہ جاتے ہیں"آپ کسی کیساتھ برا کرو، بہت برا کرو، بہت زیادہ برا کرو اتنا دل دکھاؤ کہ وہ شخص زندگی پرموت کو ترجیح دینے لگے، اسکے باوجود اپنی سسکتی ہوئی اذیت کے ہر لمحے میں وہ آپ کے لئے خیر مانگے تو بس اتنا سمجھ لینا کہ محبت مر بھی رہی ہو تو مرتی نہیں
مسسز سلطان
اس دنیا میں ایک ایسا قانوں بھی رائج ہے - جسے 'جیسی کرنی ویسی بھرنی کہتے ہیں ، پھر کیوں نا کچھ خیر ہی کر گٌزریں ، تاکہ خیر ہی ہمارے پاس لوٹ کر آئے •
Azhar Qureshi
اے ذوق_نظر تیری محبت کی خیر ہو, آفات_دگر, کوچہ_نفرت کی خیر ہو, رندان_عشق وجذب ہیں بیٹھے قطار میں, اے نظر_کرم تیری عنایت کی خیر ہو, A Z H A R
Syed Danial
پھر ہوئی شین الف میم، خدا خیر کرے ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے تو میرے واسطے سکھ چین، میرے واسطے تو۔ الف مد آ رے الف میم، خدا خیر کرے
Arbazmahar
خدا #آج #پھر #نکلے #ہے #ہم #سج #سنور #کر #دل #کے #مریضوں #کی #خدا #خیر #کرے۔ 😘 👌✌️ #God ❤️
#God ❤️
read moreWaqar liaQat
😕😕 #ہاں! اک #لڑکی کو #چاہا تھا😣😣 #خیر! اب بات #پرانی ہو گئ۔.😏 #viCky S.Sangeeta writer
S.Sangeeta writer
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited