Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best HayaNovelByFakhraWaheed Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best HayaNovelByFakhraWaheed Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwah wah kya baat hai shayari in hindi, haya shayari in hindi, wah re insaan shayari in hindi, shayari on haya, aankhon se haya tapke hai andaaz to dekho,

  • 1 Followers
  • 1 Stories

Fakhra Waheed

" یار کوئی مزے کا گانا لگا دو." شیری بور ہوتے ہوئے سیٹ پر نیچے کو کھسکا. 
" میرا دل یار کا دیوانہ. دیوانہ پیار کا پروانہ! "
جب انہوں نے شیری کی بات پر دھیان نہیں دیا تو اس نے اپنا سر لگایا. شیروان فیس بک سکرول کر رہا تھا جب شیری سیدھا ہو کر بیٹھا. 
" آتا ہے مجھکو. پیار میں جل جانا. "
شیری نے ایک انگلی شیروان کی کنپٹی پر رکھتے ہوئے لکیر کھینچی. 
"  کیا  کر رہا ہے تو. " شیروان نے اس کا ہاتھ جھٹکا.
"پیار کر رہا ہوں."  شیری نے اس کو سیریس نہیں لیا اور دوبارہ گنگناتے ہوئےشیروان کے منہ پر ہاتھ پھیرا. 
" کیا ہے." شیروان اب ہنستے ہوئے رویا. 
سب اس دلچسپ سچویشن سے لطف اندوز ہو رہے تھے.
" رات ہے. تم ہو.  اور میں ہوں. " شیری نے شیروان کا کالر پکڑ کر کھینچا.. پچھلے چند گھنٹے جو اس کا موڈ خراب رہا تھا وہ اس کی کسر پوری کر رہا تھا. #FunyyMoments #HayaNovelByFakhraWaheed

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile