Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best aabiichquotes Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best aabiichquotes Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutbade be aabru hokar tere shayari, aabish name meaning in hindi, aabida name meaning in hindi, aabid name meaning in hindi, aabir meaning in hindi,

  • 1 Followers
  • 8 Stories

Aabii Ch

😊
کامیابی قربانی مانگتی ہے۔ اچھے منصوبہ کا پہلا پوانٹ ہی کچھ کاموں سے give up کرنا ہوتا ہے____! #aabiichquotes

Aabii Ch

Broken ‏وَاَمَّا بِنِعْمَةِ ربِِّكَ فَحَدِّثْ

"اور ہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو! #aabiichquotes

Aabii Ch

In the morning 
😊
انسان کی شخصیت میں سب سے زیادہ سحر انگیز شے اس کی مخلص مسکراہٹ ہے ، ایسی مسکراہٹ جو مسکرانے والے کی آنکھوں سے دیکھنے والے کی آنکھوں میں منتقل ہو جائے 😍 #aabiichquotes

Aabii Ch

میرے لیے بہت خاص ہو تم۔ #aabiichquotes

Aabii Ch

😊
دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا   ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے،جو خون کے رشتے میں ہوں،بلكہ اپنا توہر وہ فرد ہوتے ہیں،جسے آپ کا خیال اور احساس ہو___! #aabiichquotes

Aabii Ch

شکوے اگر وقت پر نہ کیئے جائیں تو وہ اندر پڑے پڑے سوکھ جاتے ہیں بلکل سوکھے پتے کی طرح یہ سوکھے ہوئے الفاظ اندر ہی اندر چبھتے ہیں کبھی روح سے کبھی جسم سے ٹکرا کر بجتے ہیں شور مچاتے ہیں لیکن باہر نہیں نکل سکتے اور وہیں ٹکرا ٹکرا کر دم توڑ دیتے ہیں پھر آہستہ آہستہ انسان کا وجود بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے بالآخر وہ مرجھا جاتا ہے۔۔۔۔ مر جاتا ہے #aabiichquotes

Aabii Ch

اور پھر ...
 ہم رُوحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں #aabiichquotes

Aabii Ch

جمہ مبارک 
😊
‏امید رحمت کا دوسرا نام ہے،خدا پر یقین رکھنے والا رحمت پر یقین رکھتا ہے،اور جسے رحمت پر یقین ہو وہ امید کے چراغ جلائے رکھتا ہے،یہ امید ہی ہے کہ پروردگار توبہ کی گنجائش رکھے گا اور واپسی کا راستہ بھی۔ #aabiichquotes

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile