Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پاکستانی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پاکستانی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutپاکستانی اردو اخبارات, پاکستانی اخبارات, پاکستانی سیریل, پاکستانی شاعری, پاکستانی اردو نام,

  • 5 Followers
  • 23 Stories

تیمور چوہدری

#Winters #تیمورچوہدری #پاکستانی

read more
دل کہتا ہے رابطہ کیا جائے 
دماغ کہتا ہے ہائے عزتِ نفس

©تیمور چوہدری #Winters #تیمورچوہدری #پاکستانی

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی

read more

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی

read more

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی #Happy

read more
بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کرلیا جائے 
فقط تیری یادوں پر گزارہ کر لیا جائے 

ایک وہ بھی تھا وقت جب اجنبی تھے دونوں..!!!
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے.

©تیمور چوہدری #تیمورچوہدری #پاکستانی 
#Happy

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی #القرآن #lunar

read more
*ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻲ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻲ ﺑِﺎﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ*

اﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ !
 ہمیں ﻗﻮﺕ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
 ﺍﻭﺭ ہمیں ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ۔

©تیمور چوہدری #تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی #القرآن 
#lunar

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی

read more

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی #علامہ__محمد__اقبال #Nature

read more
رہے ہیں اور ہیں فرعون میری گھات میں اب تک
مگر کیا غم کہ میری آستیں میں ہے یدِِ بیضا۔
علامہ محمد اقبال ۔
بال جبریل ۔

©Taimoor Ch #تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی 
#علامہ__محمد__اقبال 
#Nature

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی #SunSet

read more
زائرین کعبہ سے اقبال یہ پوچھے کوئی
کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی نہیں!
(بانگِ درا)
علامہ محمد اقبال۔

©Taimoor Ch #تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی 

#SunSet

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی #parent

read more
زِندگی کا مطلب ہر لمحے کچھ نہ کچھ کھو دینا ھـــے۔
تیمور چوہدری۔
 سہیل احمد ۔

©Taimoor Ch #تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی 

#parent

تیمور چوہدری

#تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی #parent

read more
نیند  آتی  ہے  مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے۔

کب  تلک  لوٹ  کے  آؤ گے  بچھڑنے  والو
خالی  رستے  پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے۔

محمد طارق عزیز

©Taimoor Ch #تیمورچوہدری #پاکستانی #پنجابی 
#parent
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile