Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best waqar_latif Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best waqar_latif Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwaqar meaning in hindi, waqar name meaning in urdu, waqar music, waqar ali songs, modi bike waqar ahmed,

  • 1 Followers
  • 13 Stories

Waqar Latif

Waqar Latif

#مجرم_کون
#وقار_لطیف
#غیر_اخلاقی_رویہ
انسان کبھی مجرم پیدا نہیں ہوتا اور وہ کبھی بدتمیز اور اخلاق سے خالی نہیں ہوتا بعدازاں لوگوں کے رویےمعاشرتی تنگ نظری اور حالات و سکنات اسے کے لہجے سے لیکر اس کی عادات و افکار میں سختی لاتا ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں وہ خود کو کمزور و کمتر سمجھتا ہے پھر وہ معاشرے میں خود کو منوانے کےلیے الجھنوں کا شکار ہوتا ہے اور وہی الجہنیں اسے جرم کے دہرائیے پر لاکھڑا کرتی ہے اور وہ اپنی طرح معاشرے سے تنگ لوگوں کی تلاش کرتا ہے بعد ازاں اسے وہ کسی نشئی یا پھر ڈکیت کی صورت میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جرم کی سیڑہی پر لڑکھڑاتے ہوئے قدم رکھتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ اس دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے
اک نظریے کے مطابق دیکھا جائے تہ معاشرے کو مکافاتی عمل کے مطابق وہ مجرم جو غیر دانستہ طور پر اس نے بنایا ہے اسے جھیلنا پڑتا ہے #who_is_criminal
#waqar_latif
#negative_behavior

Waqar Latif

#waqar_latif

read more
 #waqar_latif

Waqar Latif

#waqar_latif

read more
 #Waqar_latif

Waqar Latif

#waqar_latif

read more
محبت نے مہکدے سے نکال دیا
ساکن
ورنع رند تو ہم ساکی کو تھکادینے والے تھے #waqar_latif

Waqar Latif

میں اکثر رو دیتا ہوں جب تیری یادوں کے کنارے سے گزرتا ہوں
میں اکثر رو دیتا ہوں جب تیری وفائوں کے سرہانے سے اترتا ہوں
میں اکثر رو دیتا ہوں جب تیری محبت کے سمندر سے اٹھتی لہروں کو دیکھتا ہوں
ہاں میں اکثر رو دیتا ہوں جب تجھے کسی اور پہ نچھاور ہوتے دیکھتا ہوں
ہاں میں اکثر رو دیتا ہوں
ہاں میں اکثر رو دیتا ہوں #waqar_latif
#pain_power
#men_ro_deta_hon

Waqar Latif

بکھرے خواب
ہر دن کے آخری لمحے میں اپنی زندگی کی دن بھر کی مصروفِ حیات کا جائزہ لیتا ہوں اور ہر روز میری حیات کی سانسوں سے زیادہ اک ایسا تسلسل ہے جو شاید شاہ عبدالطیف کی شاعری یا فیض کے خطوط کی ڈائری میں نظر آتا ہے یا مجہے وہ وقت کی سوئی کی ٹک ٹک میں نظر آتا ہے وہ تسلسل تیری یاد کا ہے اور وہ تسلسل ہمیشہ زندگی کو اک نیا رخ دیتا ہے جو مجہے سوچنے سمجھنے اور پرکھنے پہ مجبور کرتا ہے . . . . .  . . .  
وقار لطیف #waqar_latif
#pain_power
#bikhry_khawab

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#تیری_یاد
#چند_خواب
وہ کس کی رعنائی تھی آج
سنا ہے تیرے در پہ آئی تھی آج
چلو چوم لیتے ہیں تیری چوکھٹ
 اس کے قدموں کی جہاں پرچھائی تھی آج #waqar_latif
#pain_power

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#میری_دولت
#تیری_محبت
میں نے عروج میں چاہا ہے تجھ
سوچ فاقوں میں محبت کیا ہوگی
میری زندگی کی ساری دولت ہو تم
سوچ تیرے سوا میری غربت کیا ہوگی #Waqar_latif
#pain_power

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#سر_خم
#تیری_چوکھٹ_پر 
سرخم ہوکر ساقی ہم تیری محفل میں آئے ہیں
دنیا میں نہ مل سکیں تو کیا محشر میں ملیں گے #waqar_latif
#pain_power
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile