Find the Best آئیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutآئیں Ú©Û, آئیں لیکن, آئیں ÛÙ…, آئیں مگر, آئیں Ú¯Û’,
Noman Khan
#بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل; ❤
read moreAli_hasan_writes📝
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے. غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے... ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں. ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے... مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی. درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے.. اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو. ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے. جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے. صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے.. علی حسن
Asad Raza
ان کی آنکھوں میں آئیں تو ستارے آنسو ہماری آنکھوں میں آئیں تو بیچارے آنسو رضا علی شان
Anees Talha
خِط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہوسکتی درد اتنے ہیں کے خلاصے میں نہیں آئیں گے جس طرح آپ نے بیمار سے لی ہے رخصت صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
احسن رضا
کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨ #تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯 Poetry's
Poetry's
read more