Find the Best aafi Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutaafi shayari, aafiya name meaning in urdu, aafiyat ki dua, ig aafi shayri 0, aafia siddiqui,
Affan Lodhi
بھول جانا ہی طاقت کی علامت نہیں ہے۔ اصل طاقت یہ ہے کہ آپ کو سب یاد ہو لیکن آپ اس کا اثر نہ لیں۔ ©Affan Lodhi #nojotourdu #affanlodhi #lodhi #aafi #blackrose #Nojoto
#nojotourdu #affanlodhi #lodhi #aafi #blackrose
read moreAffan Lodhi
بعض اوقات منظر غلط نہیں ہو تا، عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو، انداز نظر بدلیں، منظر بدل جائے گا۔ ©Affan Lodhi #SuperBloodMoon #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotoshayari
Affan Lodhi
تعلق میں صفائیاں دینے کے بالکل حق میں نہیں ہوں ۔۔۔۔ تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں بند کیجیئے۔ اور بس !!!! یقین کیجیئے ۔۔۔ ©Affan Lodhi #SuperBloodMoon #affanlodhi #aafi #blackrose #mal #Nojoto
#SuperBloodMoon #affanlodhi #aafi #blackrose #Mal
read moreAffan Lodhi
محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ... اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !! عافی ©Affan Lodhi #eveningtea #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ... اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !! عافی
#eveningtea #affan #affanlodhi #aafi #blackrose محض لہجہ اک یاد رکھنے کو اکثر ... اپنی چائے میں پتی تیز رکھتا ہوں !! عافی
read moreAffan Lodhi
کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!! جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔ عافی ©Affan Lodhi #ReachingTop #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!! جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔ عافی
#ReachingTop #affan #affanlodhi #aafi #blackrose nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari کہاں ملتا ہےکوئی سمجھنےوالا_!!! جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے۔ عافی
read moreAffan Lodhi
🔥🔥__سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب🤨 لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے__🔥🔥 عافی ©Affan Lodhi #MereKhayaal #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari 🔥🔥__سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے__🔥🔥عافی
#MereKhayaal #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari 🔥🔥__سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے__🔥🔥عافی
read moreAffan Lodhi
کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے... اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!! ©Affan Lodhi #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #blackandwhite #nojotohindi #nojotoenglish کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے... اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!! 🖤 🥀
#affan #affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #blackandwhite #nojotohindi #nojotoenglish کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے... اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں!!! 🖤 🥀
read moreAffan Lodhi
میری غلطی مجھے بتاؤ،دوسروں کو نہیں۔۔۔ کیونکہ میری غلطیاں،میں نے ہی ٹھیک کرنی ہیں۔۔۔۔ دوسروں نے نہیں۔۔۔ ©Affan Lodhi #droplets #affan #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari
Affan Lodhi
بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے؟؟؟ ©Affan Lodhi #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari #Light بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے؟؟؟ عافی
#affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #nojotoshayari #Light بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے؟؟؟ عافی
read moreAffan Lodhi
تمہاری یاد میں ہم چاۓ بہت پیتے ہیں ☕ یا تو ملنے آؤ یا چاۓ کی پتی بھجواؤ ...😜 ©Affan Lodhi #affanlodhi #aafi #blackrose #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #tea #mohabbat تمہاری یاد میں ہم چاۓ بہت پیتے ہیں ☕ یا تو ملنے آؤ یا چاۓ کی پتی بھجواؤ ...😜... عافی
#affanlodhi #aafi #blackrose #nojotourdu #nojotoenglish #nojotohindi #Tea #mohabbat تمہاری یاد میں ہم چاۓ بہت پیتے ہیں ☕ یا تو ملنے آؤ یا چاۓ کی پتی بھجواؤ ...😜... عافی
read more