Find the Best چائے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutچائے کا Ú©Ù¾, چائے Ú©Û’ نقصانات, چائے کا Ú©Ù¾ شاعری, چائے پر شاعری, چائے پر مزاØÛŒÛ Ø´Ø§Ø¹Ø±ÛŒ,
ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔
چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ©aye_sha #چائے
#چائے
read moreرفسن خان
لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں...!! حالانکہ #چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے... ©رفسن خان #Tuaurmain
Tabassum Chowdhury
وصل کی آتی رہیں چسکی چسکی_ تو نے جس ناز سے میرے کپ میں چائے ڈالی☕👉 ©Tabassum Chowdhury #Tea #چائے #Tea
مکرم اعظمی
اور پتہ ھے...! یاد ایسے ہی نہیں آ جاتی... ایک یاد سے بہت کچھ جُڑا ہوتا ھے، کبھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا کسی کی یاد دلا دیتا ھے، تو کبھی بارش کی اک بوند...🔥 کبھی #چائے کی کڑواہٹ میں کسی کی کوئی تلخ بات یاد آ جاتی ھے، تو کبھی #چائے کے مگ سے اُڑتی بھاپ کسی کی کمی کا احساس دلاتی ھے...💔 اور کبھی کبهی ٹهنڈی #چائے کا ایک گهونٹ بھی کسی وقت کی یاد کو تازہ کر جاتا ھے!! آپ کو کیا پتہ ایک یاد سے بہت کچھ جُڑا ہوتا ھے...!! جہاں اچھی یادیں چہرے پہ مسکراہٹ لاتی ھیں، وہیں آنکھیں نم بھی کر جاتی ھیں...!! 💔 *━━━☆꙳☆━━━☆༻* ♡ɪᴛᴢ♥️Mokarram ✨♪♡︎────Azmi *━━━☆꙳☆━━☆༻* ©مکرم اعظمی #baarish
Siraji8601
کیسا جان لیوا ہے😇 دسمبر کی شام 🎑 ٹھنڈی ہوائیں💭 اداس دریچہ خاموش موبائل📲📱 تنہائ میں اور چائے☕ ©Ahmad siraj official #چائے #morningcoffee
#چائے #morningcoffee
read moreMd Aslam
جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں ! اسے ھمارے ہاتھ کی #چائے پلادی جائے جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں !
جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں !
read morefaryal Mehar(Fari)
پھر مانتے ہیں ناں کہ دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور #چائے سے رشتے، تعلق، دوستی اور محبت.. #ChineseAppsBan
faryal Mehar(Fari)
اب تو #ہاتھوں پر بھی #تحریر ہو چکا ہے #چائے سے عشق ہماری #تقدیر ہو چکا ہے ☕😋 #LoveYouDad