Find the Best عورت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutعورت Ú©ÛŒ نماز pdf, عورت کا بدن, عورت کا Ú©ÙÙ†, عورت Ú©ÛŒ نماز, عورت Ú©ÛŒ میراث,
dukhi dil
جب اک عورت یہ الفاظ بولتی ہے کہ " میرا کوئی گھر نہیں " تو سنو اس وقت وہ مر گئی ہوتی ہے لوگوں کی باتیں اور رویے اس کو اس حد تک لے جاتے ہیں .. اور جانتے ہو یہ بےبسی کی انتہا ہے... انا ©dukhi dil #عورت #بےبسی #انا
#عورت #بےبسی #انا
read moreآصف نعیم
تیری کون سی کل سیدھی جب بیوی بنے تو علیحدہ رہنے کیلئے کہتی ھے اور جب ساس بنے تو اکٹھے رہنے پر درس دیتی ھے ، ©آصف نعیم #عورت
#عورت
read moreآصف نعیم
شادی کے بعد عورت خوش نہ ہو تو جلد بوڑھی ہو جاتی ھے لیکن اگر خوش ہو تو بہت موٹی ہو جاتی ھے ایم اے نعیم #عورت
#عورت
read moreAnam Muneer
عزت عورت کا اولین حق ہے #عورت #عزت #aurat #auratmarch #women's #day #happywomensday
#عورت #عزت #Aurat #auratmarch #Women's #day #happywomensDay
read moreIqbal Torwali
عورت ہاتھوں میں آئے نہ آئے یہ ایک الگ معاملہ ہے! ہاں عورت مگر باتوں میں آجاتی ہے۔ اقبال توروالی #عورت
#عورت
read moreAli_hasan_writes📝
#alihasanwrites #poetry #love#ishq#muhabbat #pyar#freinds#2linespoetry#nojotonews #sad #breakup #sadlines#new#dunya#pakistan #karachi #stories#ali#boys#girls #poetrymaykhana #nfak #shayri #crush #ahmadfaraz#ahmadwrites#kuchbhi #followforfollowback#multan#lost #nojotourdu#lahore#hydrabad#music#video#india#dubai#all #attitude #نوجوٹواردو#شاعری#نوجوٹو #علی#عورت #رشتہ
#alihasanwrites #Poetry #Love#ishq#Muhabbat #Pyar#freinds#2linespoetry#nojotonews #SAD #BreakUp #sadlines#New#dunya#Pakistan #karachi #Stories#ali#boys#girls #poetrymaykhana #nfak #shayri #crush #ahmadfaraz#ahmadwrites#kuchbhi #followforfollowback#multan#lost #nojotourdu#lahore#hydrabad#Music#Video#India#Dubai#all #Attitude #نوجوٹواردو#شاعری#نوجوٹو #علی#عورت #رشتہ
read moreMehbouba Houda Khane
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا ہے زات عورت کی مگر۔جو مرد ہوتے ہیں بہت بیدرد ہوتے ہیں کسی بھنورے کی صورت گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں سنو۔۔۔تُم کو قسم میری روایت توڑ دینا تم نہ تنہا چھوڑ کے جانا نہ یہ دل توڑ کے جانا مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن مجھے انجان رستے پر اکیلا چھوڑ کر اُس نے میرا دل توڑ کر اُس نے محبت چھوڑ دی اُس نے وفا ہے ذات عورت کی روایت توڑ دی اُس نے