Find the Best دوستی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutدوستی دن مبارک, دوستی Ú©ÛŒ شاعری, دوستی پر اشعار, دوستی پر اقوال, دوستی پر Øدیث,
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
جتنے ہمدرد ملے ___دوست ملے__ یار ملے سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے زندگی لائی ہے _____کس لئے سر بازار ہمیں ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی ____خریدار ملے ایک تو ہی کبھی لوٹ کے____ نہ مل پایا ہمیں ورنہ بچھڑے ہوئے انسان____ کئی بار ملے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ #دوست #دوستی #ہمدرد #انسان #خریدار #بازار جتنے ہمدرد ملے ___دوست ملے__ یار ملے سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے زندگی لائی ہے _____کس لئے سر بازار ہمیں ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی ____خریدار ملے
#دوست #دوستی #ہمدرد #انسان #خریدار #بازار جتنے ہمدرد ملے ___دوست ملے__ یار ملے سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے زندگی لائی ہے _____کس لئے سر بازار ہمیں ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی ____خریدار ملے
read moreHaroon Qasid
محبت تمہاری بُھلا نہ سکوں گا تمہارے بِنا نہ میں زِندہ رہوں گا ©Haroon Qasid #friends #دوستی
#friends #دوستی
read moreSanaie Mehvish🌟
دوستی یوں تو دوستی کہنے اور سننے میں ایک معمولی سا نام ہے لیکن یہ ایک ٹھوس حقیقت ہے, سچائ ہے غور کیا جائے تو اس میں دنیا سمائ ہوتی ہے-دوستی پر کسی کا اختیار نہیں ہوتا ہے- دوستی کی خوشبو زمین کے حسین گلزاروں سے لے کر آسمان کے چمکتے ہوئے ستاروں تک پھیلی ہوتی ہے- دوستی ایک غیر اختیاری جذبہ ہے اس کو کسی کا کوئ ڈد نہیں - دوستی ایک سچے اور پاک رشتے کا نام ہے- دوستی گنگا اور جمنا کے بہتے ہوئے پانی کی مانند پاک و شفاف ہے- یہ تو ایک ایسی شمع ہے جسکی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پروانے اپنی زندگی فنا کر دیتے ہیں- دنیا میں کوئ شے ایسی نہیں جو دوستی کو سلام نہ کرتی ہو- دوستی انسان کے غموں کو کاندھا دیتی ہے- دوستی ہی انسان کو خوش حال بنا دیتی ہے- دوستی درد منددلوں کی دوا ہے- دوستی خوشی ہے اور جینے کی راہ بھی- دوستی انسانيت ہے- دوستی بچپن کا کھلونا ہے- دوستی جوانی کا جوش ہے- دوستی بوڑھاپے کا سہارا ہے, دین بھی ایمان بھی- غرض دوستی ہی سب کچھ ہے- دوستی جتنی گہری ہوتی ہے اتنی ہی نازک بھی ہوتی ہے- کہ ذرا سی ٹھیس لگنے پر ٹوٹ جاتی ہے- اس میں ذرا سی بدگمانی پیدا ہوئ تو ٹوٹ گئ- دوستی ایک ایسے ننھے پودے کی مانند ہے جسکی آبیاری کرتے رہنے پر یہ ایک بڑے درخت کی شکل اختیار کر لیتا ہے جسکو کاٹا تو جاسکتا ہے لیکن اسکی جڑوں کو اکھاڑنا بہت ہی مشکل ہے_ ~ثنائ مہوش🌟 #دوستی
#دوستی
read morewaseem chaudhary
बिना समझ के भी हम, कितने सच्चे थे वो भी क्या दिन थे, जब हम बच्चे थे। ©waseem chaudhary #دوستی
#دوستی
read moreManal Khan
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤ Farha ©Manal Khan ❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
read moreAb Khan
تيری #دوستی سے ہںے #زندگی ميں #رونق 🔥 #اےدوست👬 اس ليے #اپنی نہيں تيری #زندگی کی #دعا☝ #کرتے__ہيں
read moreShahid Muneer
#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____" #ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے #آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____" #ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______ _____ ©Shahid Muneer love
love
read moreGûMÑååM
بھروسہ رکھو ہماری_ #دوستی پر ہم کسی کا #دل دکھایا "نہیں کرتے آپ اور آپ کا انداز اچھالگا ورنہ ہم کسی کے ساتھ فوٹوبنایا نہیں کرتے __ ©Zohaib Akhtar بھروسہ رکھو ہماری_ #دوستی پر ہم کسی کا #دل دکھایا "نہیں کرتے آپ اور آپ کا انداز اچھالگا ورنہ ہم کسی کے ساتھ فوٹوبنایا نہیں کرتے __ #gurpurab
بھروسہ رکھو ہماری_ #دوستی پر ہم کسی کا #دل دکھایا "نہیں کرتے آپ اور آپ کا انداز اچھالگا ورنہ ہم کسی کے ساتھ فوٹوبنایا نہیں کرتے __ #gurpurab
read moreHammad Malick
#میرے😎 ____✌️💯""#دوست''" 👬___میرے😎🔥____✌️ #دلوں❤️____میں 💯🔥#بستے💝_________ہیں💯🔥✌️ """""""" #جناب🤵 """""""""" #ہم_______سے""🤵 ""#دوستی 👬"" کرنے_____ کو "* #دشمن😡 "* بھی۔۔۔۔۔🔥 #ترستے________ہیں✌️❤️❤️💪💪 ©Hammad Malick #ChildrensDay