Find the Best ع Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutعلائم کرونا, عورت کا بدن, ع, عید الاضØÛŒ, علم دین,
ع۔ع۔عالم
زندگی بھر کی روشنی دے دو یعنی کچھ مجھ کو آ گہی دے دو میری قسمت میں بد نصیںی تھی ماں نے بولا: "مجھے یہی دے دو" ©ع۔ع۔عالم #ع ع عالم #ainainaalam #ع_ع_عالم #ماں_عالم #الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم
#ع ع عالم #ainainaalam #ع_ع_عالم #ماں_عالم #الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم
read moreNuman Mehar
كہا تها نہ...!! ع سےصرف #عشق نہيں ہوتا.. اب بهگتو..!! عذاب سارے.. 🔥🥀🍁 كہا تها نہ...!! #ع سےصرف #عشق نہيں ہوتا..!! اب بهگتو..!! #عذاب سارے.. #_ 🔥🥀🍁
كہا تها نہ...!! #ع سےصرف #عشق نہيں ہوتا..!! اب بهگتو..!! #عذاب سارے.. #_ 🔥🥀🍁
read moreSyeda Mahnoor Kazmi
مجھے مشکل سے کیا خطرہ علی ع کا نام کافی ہے, اجل کا روک دوں رستہ علی ع کا نام کافی ہے, لحد میں یا علی کہہ کر اچانک میں جو اٹھ بیٹھا, فرشتوں نے کہا سوجا علی ع کا نام کافی ہے ..
Ubaid Chaudhry 🇵🇰
حضرت علی ع کو ضرورت نہیں تھی کہ وہ احادیث کے راوی بنتے_ آپ ع تو خود حضور ص کی سیرت میں خود ایک مثال باکمال تھے عـــبید چودھری
Syeda Mahnoor Kazmi
زینب ع کی پاک دُعا بن کے اب گھر گھر پر لہراتا ہے علم میرے مُرشد غازی ع کا
Salman Abbas
لوگ کہتے ہیں کے شیعہ روتےکیوں ھیں بی بی نے 29محرم سے 2 صفر تک 15آذانیں کھڑے ھو کر سنی ہیں #ھاۓزینب#ع
#ھاۓزینب#ع
read moreSalman Abbas
لوگ کہتے ہیں کے شیعہ روتےکیوں ھیں بی بی نے 29محرم سے 2 صفر تک 15آذانیں کھڑے ھو کر سنی ہیں #ھاۓزینب#ع
#ھاۓزینب#ع
read more