Find the Best sachoudhary Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutyeh to sach hai ki bhagwan hai lyrics in hindi, a to sach hai ki bhagwan hai, shayari on sach and jhoot, ye to sach hai ki bhagwan hai lyrics hindi, ye to sach hai ki bhagwan hai lyrics,
سرپھری_کى_ڈائرى
ابھی ذرا سا مان باقی ہے جو اتنا لڑ رہی ہوں میں جس دن یہ بھی ٹوٹا جو ہمیں خاموش پاؤ گے #SAChoudhary #Narazgi
سرپھری_کى_ڈائرى
اپنی عیدیں سنوارنے کو۔۔۔ میرى عیدیں بربادکرگیاوه۔۔۔۔۔۔ #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary #QandA
سرپھری_کى_ڈائرى
جب رمضان المبارک آپکو کسى انسان عمل یا چیز سے دور رکھے هوئے هے تو جان لو یه شیطان هى تھا جو قریب کر رها تھا ۔۔۔۔سو اپنے قدم تیزى سے مزید پیچھے کر لو۔۔۔ #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary #footsteps
سرپھری_کى_ڈائرى
کتابوں سے عشق کیا هے کبھى ؟؟ سب سنتى هیں سمجھتى هیں بولتى هیں سمجھاتى هیں ۔۔۔ مگر انسانوں کی طرح دهوکه نہیں دیتى۔۔۔۔ #سرپھرى_کى_ڈائرى #SAChoudhary #lifeexperienc
سرپھری_کى_ڈائرى
سنو! بات کرنے کو مررهے هیں تیرى باتوں سے مرے ھوئےلوگ... #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary
سرپھری_کى_ڈائرى
بات تو سچ هے مگر بات هے رسوائی کی مجھے چھوڑ کے وہ اور نکھر گیا ہے 😥🤐 #SAChoudhary #shadesoflife
سرپھری_کى_ڈائرى
تجھ سے برسوں کا یارانہ هے اگر غلطى هوگئى تجھ سے مانا هم نے تونے بھى مانا که دل توڑا تھا اب اکے تم نے معافى مانگى هم نے بھی تو تم کو معاف کیا مگر یه جو تم کہتےهوچند پل اسکودیتاهوں باقى وقت تمهارا هے ۔۔۔۔۔ اب یهى تو تیرى حماقت هے یه چند پلوں کا هى تو خساره هے #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary
سرپھری_کى_ڈائرى
صبح تین بجے کى هوا گواه بنا کے اس نے کہا "میں اسے گالى نہیں دیتا میرے غصے کا حق صرف تم په تھا ۔۔۔۔۔ تب سے یهى سوچ رهى اس کى محبت کون میں یا وه ۔۔۔۔۔ #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary
سرپھری_کى_ڈائرى
هم دونوں اپنى زندگى ميں آگے بڑھ رہے تھے گھڑى کى سوئیوں پر سفر دونوں کررھے تھے مگر! اس کا وقت گزر رها تھا ۔۔۔۔۔۔ اور میرا جل رھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary
سرپھری_کى_ڈائرى
میرے دل کى کچى کوٹھرى میں تیرے کالے عشق آسیب پر اب سارے جنتر منتر هار گئے تجھے مجھ سے کون نکالے گا #سرپھرى_کى_ڈائرى #sachoudhary