Find the Best my_diary Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutdear diary images with quotes in hindi, meri diary se love shayari image, love shayari meri diary se dp, meri diary love shayari image, fb meri diary love shayari photos,
Ahmad Sarwar
طوفاں کی زد میں آئے میرا گھر یوں بہا لے جائے میرا گھر آتش زدہ مکاں کے بیچ آئے صدائے میرا گھر جس گھر میں ہجر قیام کرے وہ گھر ہوجائے میرا گھر اک حادثہ ایسا بھی ہو تیرا گھر کہلائے میرا گھر ساری بستی کو تیرا سلام بس اک سوائے میرا گھر ©Ahmad Sarwar #Sukha #my_diary
Paakhi Sharma
Day~176 #Sunday समस्या यह नहीं है कि लोग हमे समझ नहीं पा रहे हैं गांठ इस बात की है कि हम उनसे कुछ कहना नहीं चाहते... और कुछ भी पूछे जाने पर हमारी प्रतिक्रिया अजीब होती संबंध ऐसे ही नहीं कमज़ोर होते और टूट जाते हैं... #My_Diary ©Paakhi #Ambitions #my_diary #nojotohindi
#Ambitions #my_diary #nojotohindi
read more__JOURNEY 24
उसकी हर अदा पर मरता है दिल.... लोग माने या न माने.... उसके साथ होने से ही.... धड़कता है मेरा दिल.... ©_Shayri__walla_ #You&Me #nojoto #Shayar #Shayar♡Dil☆ #lovesayari #p.v.Mishra #ahsasalfazoke #_shayri__walla_ #my__saayari #my_diary(R*)
#you&Me nojoto #Shayar #Shayar♡Dil☆ #lovesayari #p.v.Mishra #ahsasalfazoke #_shayri__walla_ #my__saayari #my_diary(R*)
read moreMk131138
आखिर कौन है वो,.... #eudaimonia17_11 #yqdidi #yourquote #yourquotebaba #khwab #yourquotehi #yqhindi #my_diary
आखिर कौन है वो,.... #eudaimonia17_11 #yqdidi #yourquote #yourquotebaba #khwab #yourquotehi #yqhindi #my_diary
read moreMk131138
आज का मौसम! ये हसीन वादियां, और चहकते पंछी , ये महकते फूल और , और झुका आसमां, बारिश की ये छोटी बूंदें, जिससे चहुं ओर हरियाली है, और मैं अब क्या कहूं, आज के मौसम की बात ही निराली है।। ये हसीन वादियां....... आज के मौसम की बात ही निराली है।।❣️ . . #mycity #weather #my_diary #myquote #yqdidi
Ahmad Sarwar
اک ادا سے مجھ پر درد کی یلغار ہوئی حوس جیت گئی محبت کی ہار ہوئی کیوں ترے محفل سے اٹھ جانے پر دل کی دھڑکن تیز رفتار ہوئی مرے گلدستوں کو دسمبر کی چپ کھا گئی اور اس گلبدن کے باغوں میں بہار ہوئی اک چادر جو پیروں میں روندی جاتی گئی بہت سے لوگوں کی اب وہ دستار ہوئی کوتاہی تھی تجھ پر بھروسہ حماس اور یہ کوتاہی ہم سے بار بار ہوئی ©Ahmad Sarwar #Moon #my_diary
Ahmad Sarwar
مرے لیے یہی جام یہی سبو یہی میری ہا یہی میری ہو دیوانہ وہ جسے مل جائے صحرا کی صبا میں خوشبو بچا رہے تھے کبھی اپنی آبرو آج پڑے ہیں ادھر بے آبرو اس کیف نظر سے نظر ملانے کو ہے کون کون محو جستجو حماس تجھے بتائوں میں اپنا جنوں میں اب میں نہیں اب تو ©Ahmad Sarwar #boat #my_diary
Ahmad Sarwar
میں نے جو ہاتھ اٹھا کر جھکا دیے ہیں نہ پوچھ کہ کتنے شجرے بچادیے ہیں اب کہ تسلی ہوئی کہ یہ غم بھی مجھے نقیبِ جاں نے انگلیوں پر گنوا دیے ہیں ماتمیانِ گلزار کی سزا یہ ہے کہ گل بھی اُن کو مثلِ سزا دیے ہیں جاؤ کہہ دو اجڑے دنوں کے فسانے اُس سے وہ جِس نے رات میں دیے بجھا دیے ہیں نہ ہو پشیماں حماسٌ کہ کس نے اب تک حدِ وفا میں رہ کر حرفِ وفا دیے ہیں ©Ahmad Sarwar #HeartBreak #my_diary
Ahmad Sarwar
اپنے کرب کا منظر اُسے بتلائیں کیسے دیوانے روٹھ جائیں تو منائیں کیسے صد شکر کہ وہ دور ہیں ہم سے صد فکر اب ہم اٹھائیں کیسے یہ زیست اک قصہ مختصر ٹھہری اِس زیست میں آخر نبھائیں کیسے جو باتیں بالاۓ سمجھ ہیں اُس کے وہ باتیں اُسے سمجھائیں کیسے معجزہ ہی ہے اُس تک رسائی حماسٌ معجزہ یہ کر کہ دکھائیں کیسے ©Ahmad Sarwar #my_diary #Stars
Ahmad Sarwar
اک نگر کہ جہاں اُس جیسا پارسا کوئی نہ تھا فلاں سے پوچھا تو پتہ چلا فلاں سا کوئی نہ تھا جھانک کر دیکھ چکا اپنے ماضی و حال کو دھواں ہی دھواں تھا اور دھواں سا کوئی نہ تھا نگر وہ کچھ ایسا تھا کہ جس سے آگاہ تو سب تھے مگر شناسا کوئی نہ تھا میں اُس بستی کا مکیں ہوں جہاں حماسٌ بادشاہ تو بہت تھیں مگر رقاصہ کوئی نہ تھا ©Ahmad Sarwar #my_diary #Love
#my_diary Love
read more