Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best لڑکی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best لڑکی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 38 Followers
  • 73 Stories

Tabassum Chowdhury

#محبت #لڑکی #سنجیدگی

read more

zakhmi parinda

#گاوُں #لڑکی

read more
___ہائے وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی  لڑکی 
  سنا ہے گاؤں میں سلائی کا کام کرتی ہے
زخمی پرندہ 



,

©zakhmi parinda #گاوُں #لڑکی

شاہ زمان

#ایک#لڑکی

read more

ZaiBi Janjua

read more
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔

لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔

لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄

توبہ توبہ😆🙉🙉

bint

read more
پتہ ہے لڑکی کیا ہوتی ہے 
منہ سے کوئی بری بات نکلے تو شرم سے مرجاتی ہے 
اور جو نہ مارے وہ لڑکی ہی نہیں۔

Hàmzä Wrîtës

😂😂

read more
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔

لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔

لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄

توبہ توبہ😆🙉🙉 😂😂

Shahzar Khalil

Wapc q ja ri ho😢😢

read more
سنو تم واپس کیوں جا رہی ہو۔۔؟؟
تو نہ جاؤں کیا۔۔؟؟
ہاں نہ جاؤ۔😥
 کیوں نہ جاؤں ۔۔؟؟
 تم چلی گئی تو میں کیا کروں گا_😥
کس سے باتیں کروں گا...کس سے لڑوں گا  میں تو بہت اداس ہو جاؤں گا_
بھوکے شیر یہ تم کہہ رہے ہو..؟؟😣
اس کی بات کا غصہ کیے بغیر میں نے کہا ہاں نا تمہیں نہیں پتہ تم مجھے ایک دن بھی نہ ملو تو اداس ہو جاتا ہوں_
تمہاری جدائی برداشت نہیں ہوتی_
وہ کتنی دیر خاموش رہی تھی، اس نے میرا ہاتھ تھاما ہوا تھا جس پر کبھی گرفت مظبوط ہوتی کبھی کمزور_
اس کی آنکھوں میں اس دن نمی تھی اور ہونٹ کپکپا رہے تھے، پھر نہ جانے اسے کیا سوجھا میرے کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ پڑی_
جس کھڑکی کے پاس ہم ہنسا کرتے تھے آج وہیں کھڑے رو رہے تھے_
اس نے سر اٹھایا آنسو صاف کیے اور بولی میری بات سنو جب مجھ سے دل اداس ہو تو آسمان کی طرف منہ کر کے آواز دینا کہ " اے اجنبی لڑکی سنتی ہو۔۔؟؟"
میں روتے روتے ہنس پڑا کیونکہ میں اکثر شروع میں  اسے اسی اجنبی لڑکی  نام سے پکارا کرتا تھا اور تب تک نہیں سنا  کرتی تھی جب تک میں اس کا اصل نام نہیں  پکارا کرتا تھا_
بولی اب میں جا رہی ہوں ہمارے درمیان ایسی کوئی یاد نہیں جس کی وجہ سے ہم روئیں_
جب میری یاد آئے محسوس کرنا ، جاتے ہوئے اس نے مجھے ایسے گلے لگایا جیسے زندگی میں کبھی ملے گی ہی نہیں_
میرے کان میں بولی جب تک ہم ایک آسمان کے نیچے ہیں دنیا کے جس کونے میں بھی ہم ہوئے ایک دوسرے کو محسوس کریں گے_
اور جب آسمان کی طرف دیکھو اور خاموشی نہ ٹوٹی تو سمجھنا کوئی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا_
روتے ہوئے میری پیشانی چوم کر اچانک چلی گئی_
ایک لمحے کے لیے ایسا لگا کہ دل کو کسی نے جیسے جکڑ لیا ہو، جاتے ہوئے قسم دے گئی کہ میرے بعد ہمیشہ خوش رہنا رانجھے_
اب تو آسمان کی طرف دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا بس ایک رات اسے رو رو کر پکارا تھا.... سنتی ہو اجنبی لڑکی۔۔!! مجھ سے مسکرانے کی اداکاری اور نہیں ہوتی ایسے نہیں ستاتے کسی کو اب آجاؤ مر رہا ہوں۔۔۔
چیخ چیخ کر پکارا تھا کہ ایک بار آجاؤ دیکھو میں رو رہا ہوں۔۔
سنو ایسا نہیں کرتے آجاؤ واپس۔
پر وہ نہیں آتی وہ نہیں آتی۔۔😥😥 Wapc q ja ri ho😢😢

M Ali Haider

read more
اندھا سبق ، خاموش پیغام
علی شام کی زندگی کی ڈائری سے انتخاب
ایک اندھی لڑکی تھی۔اسے سوائے اپنے ایک دوست کے ہر کسی سے نفرت تھی۔
وہ لڑکا بھی اس سے بہت محبت کرتا تھا۔ایک دن اس لڑکے نے اس سے کہا ۔
تم مجھ سے شادی کرو گی۔لڑکی نے جواب دیا ۔اگر میری آنکھوں میں بینائ واپس آ گئی
 تو میں صرف تم سے شادی کروں گی۔
اور پھر اچانک یوں ہوا۔کہ کسی نے اسے اپنی آنکھیں عطیہ کر دیں۔
روشنی ملنے کے بعد اسے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی۔کہ اس لڑکی کا دوست بھی اندھا ہے۔
تب اس لڑکے نے لڑکی سے پوچھا۔اب تم مجھ سے شادی کرو گی۔
اس لڑکی نے کہا نہیں۔بالکل نہیں۔
اس لڑکے نے بڑی معصومیت سے مسکرا کر کہا ۔
سنو ۔۔۔ میری ان آنکھوں کا خیال رکھنا۔

AbbaS Ash

#AbbasAsh

read more
*🌼💠پیــغــامِ زنــدگــــی💠                                                               
*لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچے سانپ چھپا بیٹھا ہے*
 *اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ لڑکے کے اوپر پتھر پڑا ہوا ہے*
 *لڑکا سوچ رہا ہے کہ میرے اوپر اتنا وزن ہے* 
 *میں تکلیف میں ہون پھر بھی یہ زور لگا کر اوپر نہیں آرہی*
 *لڑکی سوچتی ہے کہ مجھے یہ اوپر کھینچ کیوں نہیں رہا* 
 *مورل : کوئی نہیں جانتا کہ*
 *ہماری مدد کرنے والا انسان خود کس حال میں ہے*
 *بنا سوچے سمجھے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے والوں کہ لیے یہ ایک سبق ہے*
عباس عیش #AbbasAsh

Haxan Writes

janam din mubarak

read more
جنم دن بہت بہت مبارک ہو 
کب اک ننھی سی پری 
جو بچپن میں بڑی سڑیل 
و لڑاکی ہوا کرتی تھی 
کیسے مجھے پیٹ دیا کرتی تھی 
میری گردن اور گھر کے۔۔۔
 در و دیوار  کو آج بھی یاد ہیں 
وہ ناخنوں کے نشان 😣😜
وقت کا دیکھو پتا ہی نہیں چلا 
کل کی بات ہو جیسے 
اور آج وہ سڑیل سی لڑکی 
بات بات پر قہقے لگانے لگی 
آج وہ ننھی سی لڑکی 
اپنے ننھے منے پھولوں ساتھ 
پھر سے ننھی بن جاتی ہے 
انکا کھلونا ہو جاتی ہے 
ہیپی برتھ دے 
سدا خوش رہو ۔۔۔۔ آمین janam din mubarak
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile