Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best رہو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رہو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 33 Followers
  • 57 Stories

ARI NAAT

kya pata kab kya ho #Razvi

read more
💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞

❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣

♥️تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں♥️

💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں۔
 🌹

©shayer e islam kya pata kab kya ho

#Razvi

Zeeshan Ali

Preeti Shah Sangita Gupta Alka Gupta Sarita Kumari Gangotri Kumari

read more

Zahid Malik

مجھے اداس کر گئے ہو ، ، خوش رہو مرے مزاج پر گئے ہو ، ، خوش رہو مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو ، ، خوش رہو خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر بہت نکھر سنور گئے ہو ، ، خوش رہو

read more

Usman Khan

تجھ سے بچھڑ کر تیرےہی نام رہو گا
میں جوخود ہوں وہ تو براےْنام رہو گا #fazil_writes #broken #brokenheart #dua #love #nogotourdu #urdu

Nawab Imran

وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو..❤ آس پاس رہو!❤ میرے عشق میں دن رات رہو.. ❤ مطلب برباد تھے💔___برباد ہو💔___برباد رہو 💔

read more
 وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو..❤ آس پاس رہو!❤

میرے عشق میں دن رات رہو.. ❤

مطلب برباد تھے💔___برباد ہو💔___برباد رہو 💔

waqar Baba

کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو یہ سب تمہارے ہی گھر ہے کسی بھی گھر میں رہو ❤❤

read more
کبھی  دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو❤
یہ سب تمہارے ہی گھر ہے کسی بھی گھر میں رہو کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو 
یہ سب تمہارے  ہی گھر ہے کسی بھی گھر میں رہو ❤❤

Shaikh Ati

جدائ اس کی خواہش تھی

read more
جدائ اس کی خواہش تھی 
اور  وہ مجبوری میری تھی
کیوں نہ رکھتے پاس  خواہش کا 
بے وفا کی خواہش بھی تو آخری تھی
کر کے خیانت میری محبت میں 
راہ تم نے دوسری.چنی تھی 
کیا تھا جو کرلے تھے وفا تھوڑی سی 
نبھا لیتے تعلق تھوڑا سا 
پر تم نکلے انا کے قیدی 
یہ بد بختی میری تھی 
اب دعا ہے ان لبوں پر 
رہو جہاں شاد رہو 
شائد میرا نصیب تم نہیں تھی جدائ اس کی خواہش تھی

Irfan Khan Qaisrani

read more
یونہی سمندروں پر اگر برستے رہو گے
صحرا کی ریت کو تم بھی ترستے رہو گے

ہم تو ان سے عہد وفا لے کر بیٹھے ہیں
زمانے والو تم صرف جملے ہی کستے رہو گے

اژدھا بن کر سامنے آتے تو کچلے بھی جاتے
مگر تم آستیں کے سانپ ہو ڈستے رہو گے

تو حکمران سا ہے اور دل پاکستان سا ہے
جتنا لوٹتے رہوگے اتنا ہنستے بستے رہو گے

محبت کا سودا ہے جان بھی جا سکتی ہے
ابھی سے مکر جاؤ عرفان سستے رہو گے

@yolowrites_

#hardtime

read more
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد  رہو 
ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد   رہو #hardtime

Haaly noor

nojotoاردو

read more
شدت سے تمہیں چاہتے ہیں
لیکن ان چاہتوں سے پرے 
میرے دل میں تمہارے لئے جو
عزت'محبت اور خلوص ہے
اس کا شمار ناممکن ہے
 بس ایک درخواست ہے تم سے
تم جہاں بھی رہو 
لیکن اپنی یادداشت میں
مجھے محفوظ کر کے رہو!
"ھالےنور" #nojotoاردو
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile