Find the Best دیکھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Attock Tvhd
#میں #چاند کو اترتے #دیکھا روز #بازاروں میں #بکھرتے دیکھا #lovebeat #sad_poetry #Pakistan #Moon
read moreshajar abbas
چائے پِکر تمھارے ہاتھوں کی۔ دردِ سر کو سکون ملتا ہے۔ CHAYE. PIKER. TUMHARE HATHON۔ KI DARDE SIR. KO. SUKUN MILTA۔ HAI ©apne sukhan #Sa #Ka #Baad #Alap #chay #دیا #دیکھا #چائیے #Love #nojoto Aman Raj official Sujata jha Mohit Singh आजादि धुंड रहि हु ! chandra_the_unique
Nabeel
Shaheer Mirza
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا من چلے کا سودا
Saba Tajir
نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو عجب غیر مانوس سی لگی نظر اس کی بالکل اجنبی، نا آشنا سی یوں جیسے ہم میں کبھی کوئی رفاقت نہ رہی ہو یوں جیسے اسے مجھ سے کبھی محبت نہ ہوئی ہو اس نے دیکھا مجھے یوں کہ دیکھ کے بھی نہ دیکھا ہو جیسے چرانے کے بعد دل میرا اب وہ چرا رہا تھا نظریں اپنی نہ جانے کیا تھا اس کے دل میں جسے وہ مجھ سے چھپا رہا تھا نہیں آنا چاہتا تھا سامنے پر بار بار نگاہوں کے اب آرہا ہے کیسے بھلادوں اس شخص کو جس کے نام پہ میں نے ہر لمحہ گزارا ہے صبا تاجر #نظریں #محبت #nazrien
#نظریں #محبت #Nazrien
read moreMiRzA SaAd BaIg
کوئی مر جائے کسی پر، یہ کہاں دیکھا ھے۔۔۔۔؟؟ جائیے! جائیے! سرکار، ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!! #M i r z a W r i t e s
#M i r z a W r i t e s
read more