Nojoto: Largest Storytelling Platform
azanali3968
  • 64Stories
  • 161Followers
  • 470Love
    0Views

Azan Ali

I am just sharing my feelings...Don't take it seriously....💖😊... Rajpoot... Not available...😁😁 follow me with love...💖💖😊 insta ._foxer._009

  • Popular
  • Latest
  • Video
fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

ہائے_____ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!

 محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے❤❤

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ !

مشکلوں میں جو ساتھ چلیں انہیں ہم یار کہتے ہیں ۔۔😍😍😍😍

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

محسوس کروگے  ہم سے دو باتیں کرکے

ہم زمانے میں زمانے سے جدا  لگتے ہیں❤

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

chai quotes in hindi پی تھی میں نے اس کے ہاتھ کی بنی چائے☕ 
اب مجھے مٹھائی  کا ذائقہ پھکا لگتا ہے 😌

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

tea quotes  باتیں دو چار اپ سے کرنی ہیں 
اک روز چائے میرے ساتھ پیجئے

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

چَند چُسکیوں میں زندگی جینی ہے❤
مُحترمہ کے ہونٹوں سے لگی چائے☕پینی ہے😋❤

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے😊🌹

تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے.💯💕.

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

خوشی کہاں ہم تو غم چاہتے ہیں 😋🐾

خوشی تو اسے دے دو جسے ہم چاہتے 🌹

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

کیا ضرورت تھی دور جانے کی 

پاس رہ کر ہی ---- تم ستا لیتے

fe3bca9428c9ebd097e267980880a8ee

Azan Ali

ہم اس موڑ پہ آپہنچے ہیں محبت میں 🥀
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے  💞🔥 🔥💕 #nojoto #nojotolove
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile