Nojoto: Largest Storytelling Platform
zulqarnainchaudh6224
  • 59Stories
  • 111Followers
  • 385Love
    23Views

Z.... Chaudhary

A lier can never love you truly.

  • Popular
  • Latest
  • Video
f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں ،، جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں...

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں ،، جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں...

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

 #Sarkar
f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

تکتے ہوئے ہر شے کو بڑے غور سے گزرے
ہم بعد تیرے جب کبھی لاہور سے گزرے

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

‏مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا

عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

اب تسلی بھی ازیت ھے مجھے 
اب    دلاسا   بھی  رلا  دیتا  ھے۔۔۔۔۔۔

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

اب تسلی بھی ازیت ھے مجھے 
اب    دلاسا   بھی  رلا  دیتا  ھے۔۔۔۔۔۔

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

وہ پوچھتے ہیں ، آپ کیوں بدل گئے
یہی میرا سوال ہے ______ کمال ہے
*مرشد زادہ*

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

سو گئے ناں آپ اب 
مرے رات جگے کا الزام کس پر؟💔

f9f9806879fb4e9145ad23d3351f3ea8

Z.... Chaudhary

پرانا ہوگیا تھا #تعلق میرا 
پھر مجھے #چھوڑ دیا گیا😓
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile