Nojoto: Largest Storytelling Platform
surveyorsvy7943
  • 457Stories
  • 278Followers
  • 4.9KLove
    26.6KViews

Muhammad hasnain

مُجھ کو نہیں مِلتا___ نہیں مِلتا، نہیں مِلتا بِہتر ھے تُمہِی ڈھُونڈ دو اَپنا سا حسِیں اور ۔۔۔ (داغ دہلوی)

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White میں نے نبھایا ہے ہر رشتے کو ایمان داری سے ✨💖
یقین مانو کچھ  ملتا اس وفاداری سے. پر جب لوگ بلا وجہ
 آپکو اگنور کرتے ہیں یا رویے بدل لیتے ہیں 
وہ لمحے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #love_shayari
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White آپ کا اخلاق ہی آپ کی تعلیم و تربیت کا آئینہ دار ہے اپنے
 آئینے پر بد اخلاقی کی دھول مت پڑنے دیں کیونکہ 
یہ شفافیت ہی لوگوں میں آپ کا معیار بلند کرے گی

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #engineers_day
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White مجھے بہت بُرے لگتے ہیں وہ لوگ جو ہر پریشانی کوجادواور نظر کا نام دیتے ہیں 
کچھ مصیبتیں انسان لاتے ہیں,اور کچھ قدرت کی طرف سے آتی ہیں
✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_Status
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White الفاظ کی تلخیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں دلائل اور وضاحتیں ___ دم توڑ جاتی ہیں 
بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_Status
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White آپ کے نظارے تبھی واضح ہوں گے جب آپ 
اپنے دل میں جھانکیں گے۔ جو باہر دیکھتا ہے، 
خواب دیکھتا ہے، جو اندر دیکھتا ہے وہ جاگتا ہے۔"

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_Status
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White تُم ایک ایسے شخص کی حقدار ہو جو
 تُمہیں دیکھتے ہی مُسکرا اُٹھے،
 اور جب تم نظر نہ آؤ تو اُسے یہ دنیا اور اُس
 کی رنگینیاں پھیکی پڑتی نظر آئیں.

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #love_shayari
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White ‏ایک المیہ یہ بھی ہے کہ 
اچھی کتابیں اور اچھے دل والے لوگ ہر کسی
 کی سمجھ میں نہیں آتے یہی وجہ ہے کہ
 اچھی کتابیں اکثر  گرد آلود اور اچھے دل والے
 لوگ اکثر  ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں۔
مختصر رہیں لیکن مخلص رہیں

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_shayri
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا،
 تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو 
اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور
 پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا،

لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج
 میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہے، وہ اس لیے کہ
 عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی!

انتخاب

محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_shayri
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White شاید وہ مجھ سے  بیزار ہو چکے ہیں کیوںکہ میں 
انکوسمجھ ہی نہیں سکا ۔جیسا وہ چاہتے
 ہیں میں ہو ہی نہیں سکا ۔اور ان کا تو
 لھجہ دیکھ کے  مُجھے اُن کی وہ باتیں یاد آنے لگتی ہیں 
کہ جو بھی ہو جائے میں تُمہارا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
 مگر میں نے اپنی سوچوں کو تَرک کرتے ہُوئے اُس 
سے گِلا کرنا مُناسب نہیں سمجھا اور صِرف یہ 
کہہ کر اُس سے چپ ہو گیا کہ ہم سب لوگ
 الگ الگ مِزاج کے ہیں بَس کُچھ وقت کے لیے
 ایک دُوسرے کو پسند آ جاتے ہیں
مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں 
دلِ کی حالت بہت عجیب سی ہو رہی__

ذہن میں اِک بوجھ جو عجب سا ہے
کے وہ مجھ سوچ بھی لے تو کرم اسکا ہے
ہے کرم رب کا میرے دل وہ مکیں بستا ہے

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #sad_shayari
f3cd0a8f04b01d733200a80d9785ca0a

Muhammad hasnain

White اپنے ذہنی سکون کے لیے، ہر چیز کو سمجھنے
 کی کوشش نہ کریں۔ بعض چیزیں سمجھ سے
 بالاتر ہوتی ہیں اور انہیں ویسا ہی قبول کرنا 
بہتر ہوتا ہے۔

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #Sad_shayri
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile