Nojoto: Largest Storytelling Platform
bilalsadiq5855
  • 147Stories
  • 441Followers
  • 899Love
    6.1KViews

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

جس کے درد کو میں نے پال رکھا ہے اسی نے مجھے لوگوں میں اچھال رکھا ہے اپنا بناتا ہے پھر چھوڑ جاتا ہے بلال حسنِ یار نے یہ کیسا ہنرِ کمال رکھا ہے

  • Popular
  • Latest
  • Video
eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

کبھی کبھی ہمکو معلوم ہوتا ہے کہ کوئی کیسی فریبی کے ساتھ ہمارے ساتھ کھیل ،کھیل رہا ہوتا ہے مگر ہم اُسکو کھیلنے دیتے ہیں، یہ سوچ کر کہ دیکھو یہ کہاں تک کھیلتا ہے، اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم اُسکے ساتھ کھیل نہیں سکتے، لیکن ہم صرف اسکا کھیل دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ویسے بھی شاگرد جتنا بھی چالاک کیوں نہ ہو جائے وہ استاد کی جگہ نہیں لے سکتا۔ اُسکو لگتا ہے کہ ہمکو کچھ بھی نہیں پتہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمیں سب کچھ پتہ ہوتا ہے کہ وہ کہاں ہے، کیا کر رہا ہے، ہمارے ساتھ دوغلا پن کر رہا ہے، حقیقت میں جس مقصد کے لئیے اُسنے یہ کیھل رچا ہوتا ہے ہمیں وہ پہلے سے ہی پتہ ہوتا ہے اور ہم اسکا اگلا اُٹھائیا جانے والا قدم بھی جانتے ہیں۔ چھوٹ پر بنا تو گھر نہیں ٹکتا اور وہ پوری عمارت ڈالنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں ، ہر بات کہی جانے والی جھوٹ ہو تو انسان کو بھی پتہ ہوتی ہے کہ کہاں کس وقت ہمارے ساتھ چونا لگانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور اگلا سمجھتا ہے کہ وہ بازی لے گیا ہے۔

©Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق) #touch
eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

مرد ایک ایسی چیز کا نام ہے جب وہ یقین کرنے پر آتا ہے اور ہر حد پار کر جاتا ہے لیکن جب وہ شک کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اسکو سب کچھ پتہ ہوتا ہے کہاں کیا چل رہا ہے، کتنا سچ بولا جا رہا ہے کتنا جھوٹ، کہاں اسکو دھوکہ دیا جا رہا ہے کہاں نہیں ، کس ذریعہ سے رابطے رکھے جاتے ہیں اور کیا چھپانے کی کوشیش کی جا رہی ہوتی ہے، لیکن وہ نظر انداز کر رہا ہوتا ہے لیکن اسکا یہ بھی مطلب نہیں کہ اسکو کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ بات دکھ کی یہ ہے کہ جو اس سے اتنی محبت کرتا ہے اسکے ساتھ تو سچ بولا جائے مگر اسکو مسلسل بےوقوف بنایا جاتا ہے اور وہ بن بھی رہا ہوتا ہے سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ نہیں سب ٹھیک ہوگا۔ لیکن لوگوں نے اپنے رابطے مسلسل رکھے ہوتے ہیں۔ اور رہا گزرا وقت اسکو دے کر ایک بے معنی دلیل دے کر ٹال دیا جاتا ہے۔ لیکن اپنے ماضی کے لوگ نہیں چھوڑے جاتے۔ افسوس ایسے لوگوں پر۔

©Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

#SpanishLove
eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

مجھے پتہ ہے تم ٹھیک نہیں ہو، مجھے یہ بھی پتہ ہے تمکو مارا ہے، مجھے یہ بھی پتہ ہے یہ گھٹیا صفت لوگ تمکو نہیں سمجھیں گے،انہوں نے اپنی اوقات دیکھانی تھی وہ دیکھا دی ہے اور مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ  انکے دل و دماغ میں کیا چل رہا ہے مگر یہ غورت نما مرد نہ تمکو توڑ سکتے ہیں نہ مجھے۔ میں آ جاؤں گا مگر انہوں نے تمکو مجھے سونپنا نہیں ہے اور کام خراب ہوگا۔ لیکن تم مجھے خود کہو آپنی زبان سے آواز سے کال کر کے، میں سو خطرات بھی ہوں، سو چالیں بھی ہوں تو بھی تمکو انکی ناک کے نیچے سے لے جاؤں گا ۔ مجھے تمہارے آگے کچھ بھی نہیں ہے۔  تم مجھے کہہ کر دیکھو میں ان سب سے بِھڑ نہ جاؤں تو کہنا۔

©Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

میں تو اُسے تُھوک آیا ہوں،توں جا اور چاٹ لینا اُسکو۔
وہ کسی اِک پر ہی متفق رہنے والا نہیں ، ہے تُجھ میں ہمت تو بانٹ لینا اُسکو

©Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

وہ چھوڑ جاتا تو بات الگ تھی۔۔یہ درد بھی کہاں بھلائیا جانا تھا۔۔
اسنے تو کھیلا ہے میرے ساتھ ، یہ اذیت مجھے ہر روز مارتی ہے۔

©Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق) broken feelings, are never accomplished what were you. 

#Photos

broken feelings, are never accomplished what were you. #Photos #Poetry

eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

Wo Aainay Main Boaht Der Tak Dekhna Khud Ko
Bilal
Phir Apnay Zabt Pe Taali Baja Ke Ro Parna

Ibn-e-Firaq #Zabt#Hansna=Rona

#ZabtHansna=Rona

eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

Bilal Gham-e-Jana Ka Assar Hone Na Dena
Rona To Aankh Ko Tar Hone Na Dena
Dekho Agar Mohabbat Say Bazam Main 
Mehsoos Mohabbat Ke Nazar Hone Na Dena

Ibn-e-Firaq #Love with Soul#poetryworld

#Love with Soulpoetryworld

eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

Usko Ma'loom Tha Keh Pareshaan Saa Hoon Main
Us Nay Samjha Keh Dhoka Diya Tha Mujh Ko
Main Samja Kay Samjhain Gay Wo Mujhko
Us Nay To Choor Janay Ka Mouqa Diya Tha Mujh Ko

Ibn-e-Firaq Try to understand..before presenting your action..😷

Try to understand..before presenting your action..😷

eeee56c0189cbb7fc69c550e5291929f

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

مخلص اور وفادار بیوی میں سے مخلص کا انتخاب ایک بہترین زندگی کا آغاز ہے۔۔
کیوں کے وفادار میں سے"وفا" نکل جائے تو "دار" بچتا ہے اور دار میں "لوگ" آتے ہیں اور مخلص میں"ص" بچے تو محبتِ رسول ہوتی ہے اور اس محبت میں خداوندکریم ہوتا ہے
بلال_ورائٹز #feather#choose#true love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile