Nojoto: Largest Storytelling Platform
bahloolhanif7437
  • 52Stories
  • 41Followers
  • 407Love
    187Views

Bahlool Bazil

"شاعری چھوڑ دی میں نے ہاں بس کبھی کبھی اپنی حسرتوں کی قبر پہ فاتحہ پڑھ آتا ہوں"~ بہلول باذل~

  • Popular
  • Latest
  • Video
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

آپ بے مثل ہیں 
آپ پاک دل ہیں 
آپ دُعاِ ابراہیم ہیں 
آپ مشعلِ عظیم ہیں 
آپ آمنہ کا خواب ہیں 
ہمارے عزت مآب ہیں 
آپ حق کی راہ ہیں 
آپ خدا کی چاہ ہیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

©Bahlool Bazil #love_shayari
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

میں تیری اِس بات سے بلکل بھی قائل نہیں
دیکھ !  خود کشی مسائل کا حل نہیں
تو اِس یقیں سے ادا کر نماز
کہ جو دن آج ہے وہ کل نہیں

©Bahlool Bazil
  #Blossom
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

دن یونہی ہم نے شام کیا 
اور کوئی نہ ہم نے کام کیا

جل بیٹھے اُس کی یاد میں ہم 
پھر دریا اُس کے نام کیا

تُو اُلجھی من میں رہتی ہے
میرے دل کو یونہی بدنام کیا

تیری یاد میں روئی رات بھر 
میری آنکھ نے کب آرام کیا

باذلیات

©Bahlool Bazil #leaf
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

دن یونہی ہم نے شام کیا 
اور کوئی نہ ہم نے کام کیا

جل بیٹھے اُس کی یاد میں ہم 
پھر دریا اُس کے نام کیا

تُو اُلجھی من میں رہتی ہے
میرے دل کو یونہی بدنام کیا

تیری یاد میں روئی رات بھر 
میری آنکھ نے کب آرام کیا

باذلیات

©Bahlool Bazil #leaf
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

خدا کے بعد بھی آسرا خدا کا ہے
وہ تنہا مالک راج بھی اُس تنہا کا ہے

میری جبیں مقروض ہے ہزار سجدوں کی 
پھر بھی جاری سلسلہ تیری عطا کا ہے

سیاہ نامہِ اعمال پہ بھی ہوں طالبِ جنت 
تیری رحمت پہ میرا ایمان انتہا کا ہے

خدایا معاف کر میرے سارے گناہ
تجھ کو واسطہ حسین کی وفا کا ہے

©Bahlool Bazil #roseday
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

محبت دین جیسی ہے
اور تو میری آخری عبادت ہے

یار کو بے وفا نہیں کہتے
یہ کتابِ محبت کی آیت ہے

©Bahlool Bazil #booklover
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

جب سے دیکھا ہے میں نے یار کا چہرہ
      میں نے دیکھا نہیں اپنا چہرہ
 باذل
#دیوانگی

©Bahlool Bazil #meltingdown
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

اب درد میں ہوں 
تیری یادوں کی گرد میں ہوں
غم آئے تو مسکرا دیتا ہوں
کیونکہ اک مرد میں ہوں
باذلیات

©Bahlool Bazil

ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

آپ جو بیمارِ عشق کی عیادت کو آئے ہیں
کیا سیاہ پھول لائے ہیں
بہلول باذل

©Bahlool Bazil #blackrose
ed3345b93a23a5d2249c6ec98c9db625

Bahlool Bazil

تیری اگر دید ہو جائے 
میری جنت میں عید ہو جائے
باذل

©Bahlool Bazil #BahloolBazil 

#Light
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile