Nojoto: Largest Storytelling Platform
hh7368398386531
  • 581Stories
  • 1.3KFollowers
  • 5.4KLove
    18.5KViews

$häh ßäßä

+923008570930

  • Popular
  • Latest
  • Video
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

شام کی مختصر سی خواہش
چاہے تم اور میں

©$häh ßäßä
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

لکھے جو مدحہ تیریﷺ، زلف خم بہ خم کے لیے
سمندروں کی ضرورت ھے، اس قلم کے لیے...

©$häh ßäßä
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے 
صیاد نشیمن کا پتہ جان گیا ہے 
یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا 
اب آکے میرا میری طرف دھیان گیا ہے

©$häh ßäßä
  #GateLight
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

اللہ جانتا ہے
 میں نے وہاں بھی صبر کیا 
جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے

©$häh ßäßä
  #ChainSmoking
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

دل کی بستی بھی عجب بستی ہے
 غموں کی بستی اس میں بستی ہے
تیری تصویر کو سینے سے لگائے رکھتا ہوں
 لوگ کہتے ہیں بت پرستی ہے

©$häh ßäßä
  #Yaatra
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

مدتیں ہو گئیں حساب کئیے
جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم

©$häh ßäßä
  #dhoop
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
وجہ تخلیق کائنات حضور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے پیاروں کی شان میں گستاخی کرنے والا بے شک بدترین کافر ہے  چاہے وہ کسی بھی مسلک سے ہو-

©$häh ßäßä #WoRasta
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

محمل نشینِ رنگ،  کوئی پوستین  رنگـــــ، 
ریگ رواں رواں، ریگ رواں بے لباســــــــں.

©$häh ßäßä
  #chaandsifarish
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

سِتمگر! تُم سے اُمّیدِ کــرم ہوگی، جِنہیں ہوگی..
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالِم کہاں تک ہے.

©$häh ßäßä
  #adventure
ead0d5f4aa97631ba50846f2e5999f99

$häh ßäßä

رہنے کو دل بھی تھا۔
مگر اے دوست آپ نے
حیران ہوں انتخاب کیا۔
آستین کا

©$häh ßäßä
  #Shajar
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile