Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3685513397
  • 78Stories
  • 132Followers
  • 355Love
    0Views

🍁جنونِ یار🍁

  • Popular
  • Latest
  • Video
eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

We Fight, We Fix, The most important is WE STAY.❤️ #Flower
eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

@__junoon_e_yaar

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

ذرا سی دیر میں اترے گا جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

"تُجھ سے ملنے کا واقعہ لکھوں
اب میں کیا یہ بھی سانحہ لکھوں
کیا میں لکھوں کہ لوٹ آؤ تم
یا میں کاغذ پے فاصلہ لکھوں
جی یہ کرتا ہے اب محّبت کو بس
کسیلا سا  ذائقہ لکھوں
عکس اُسکا اُتارلوں تو پھر
اپنی آنکھوں کو آئینہ لکھوں۔۔"

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

وقت وقت کی بات ہے 
وقت بدل جاتا ہے 
کھینچ کے انسان کو پھر وہیں لے آتا ہے...!!

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

"فاصلہ ایسا کے اُسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں رہتا ہے"

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ
 اور سب کے درمیاں تیری کمی  اپنی جگہ⁦⁦۔۔۔

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

"اپنی آنکھوں پر بھی اس دن رحم سا آیا مجھے
 کچھ نہیں تھا سامنے جب دیکھنا آیا مجھے"

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

"میں جو مرجاؤں بھری جوانی میں
کیا..؟؟ بچےگا تیری کہانی میں"

eac38874c8093fab6b2a6431657d4d39

🍁جنونِ یار🍁

ہر کسی پر برستا بادل ہوجاؤ گے
تم میرے بعد پاگل ہوجاؤ گے 🖤

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile