Nojoto: Largest Storytelling Platform
zulqarnainzilli2663
  • 305Stories
  • 414Followers
  • 4.0KLove
    7.0KViews

Zulqarnain Zilli

zillizulqarnain1591@gmail.com

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

بے وفا

مجرم ہوں سارے جرم میرے ذمے آتے ہیں 
میں بے وفا ہوں 
تیرے اپنے زور زور سے کہتے ہیں


۔۔۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #Winters #zulqarnainzillipoetry
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

منزل


میں دور فرعون کا باشندہ تو نہیں ہوں مگر
 ہاں یہ دور بھی فرعونوں سے بھرا پڑا ہے

کوئی بتائےمیں منزلوں تک کیسے پہنچوں ذلی
میرے رستوں پر تو ہر شخص بزدل کھڑا ہے


۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #WinterEve #zulqarnainzilli #Zulqarnain #sadpoetry
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

چور


میرے دل میں رہنے والے نکلے سب چور تھے
جو باہر رہ کر مچاتے اپنا ہونے کا  شور تھے


ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی 


۔۔۔۔


















۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #writer #zilli #zillipoetry #Zulqarnain #zulqarnainzilli
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

الوداعی 

کیا ہوا وہ جو چل دئیے سر راہ ہم سے بے وجہ کنارہ کر کے
ہم نے بھی کھائی تھی قسم دکھائیں گے محبت دوبارہ کرکے

لاکھ اذیتیں دیں ہیں تونےمحبت کےصدیوں جیسے سفر میں
یہ جان لو ہم اب کی بار نہیں آئیں گے خود کا خسارا کر کے

اب جو رخصت ہوئے تو شایدخواب تنہائی میں بھی نہ ملیں
کیوں کہ ہم نے ہر بار مات کھائی ہے خود کو تمہارا  کر  کے 

کاش تم تھم جاتے، سن لیتے دوہائیاں مجھ سمیت آئینے کی
ہم دونوں خودسے ہی لڑتے رہے، ادا اپنی جاں کا کفارا  کر کے

آخری شب کی وہ سختیاں جن سے بدن بہت کپکپاتا ہے ذلی
خدا مجھ کو راحت بخشے میری روح کو بے سہارا  کر  کے

©Zulqarnain Zilli #Fire #alvida #sadpoetry #zulqarnainzilli
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

نئی  باتیں 

نئے زمانے میں باتیں نئے زمانے کی ہوتی ہیں 
پھر بھی کیوں رات بھر میری آنکھیں روتی ہیں

नए युग में, चीजें नए युग हैं
 मेरी आँखें रात भर क्यों रोती हैं?


۔۔۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #Rose #zulqarnainzilli #poetry_addicts #zulqarnainzillipoetry
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

😒😒

میں زندگی اور موت کے درمیاں 
بھٹکا ہوا اک شخص 
جب ہاروں گا تو مرجائوں گا !


ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی







۔۔

©Zulqarnain Zilli میں زندگی اور موت کے درمیاں 
بھٹکا ہوا اک شخص 
جب ہاروں گا تو مرجائوں گا 

#Death 
#zulqarnainzilli

میں زندگی اور موت کے درمیاں بھٹکا ہوا اک شخص جب ہاروں گا تو مرجائوں گا #Death #zulqarnainzilli #Nofear

ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

مختصر 

اور پھر یوں گرتے چلے گئے حتی کہ  کم تر سے ہو گئے
وجود کی دھجیاں اڑانے کے بعد ہم مختصر سے ہو گئے 

ازقلم۔  ذوالقرنین ذلی 





۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli اور پھر یوں گرتے چلے گئے حتی کہ  کم تر سے ہو گئے
وجود کی دھجیاں اڑانے کے بعد ہم مختصر سے ہو گئے 

ازقلم ذوالقرنین ذلی 
#zulqarnainzilli 
#دھجیاں 

#adventure

اور پھر یوں گرتے چلے گئے حتی کہ کم تر سے ہو گئے وجود کی دھجیاں اڑانے کے بعد ہم مختصر سے ہو گئے ازقلم ذوالقرنین ذلی #zulqarnainzilli #دھجیاں #adventure #زندگی

ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

لفظ

ہائے یہ محبت اور جناب من
میرے        لاتعداد        لفظ        کھا     گئے


ازقلم ۔ ذوالقرنین ذلی





۔

©Zulqarnain Zilli #لفظ 
#zulqarnainzilli 

#Books
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

خدا

میں رویا ہوں ان راتوں میں تنہا
جن راتوں میں مجھ سے خدا نہیں ملتا


ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی









۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #Thoughts 
#Khuda #zulqarnainzilli
ea2a0e1109b0138f9a4b3cbf51fa375e

Zulqarnain Zilli

ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو
یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو

تجھے  وہم  ہے کچھ ہوں بگڑا سا میں، یاد رکھ!
تیری  محبت  تو   ابھی  اور  بگاڑے  گی  مجھ کو

تو ڈر سا گیا میرے حوصلوں کی اڑان دیکھ کر
ممکن ہے  تو نہیں تیری انا مارے گی مجھ کو

قیامت ہی امڈ آئے گی تیرے دل پر کچھ اس طرح
میری یادوں سمیت سینے سے جب اتارے گی مجھ کو

تیری ساری کہانیاں ہیں دن کے اجالوں کی اے دوست
میں تواس کی سیاہ رات ہوں کیسے گزارے گی مجھ کو

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #جدائی 
#zulqarnainzilli 

#Thinking 

ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو
یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو

#جدائی #zulqarnainzilli #Thinking ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile