Nojoto: Largest Storytelling Platform
adnangujjar8749
  • 60Stories
  • 131Followers
  • 288Love
    0Views

Ad'nan Gujjar

Dil ki batain❤️👈

www.gujjar.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

آپ کو پتہ ہے
آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بے ہوش کیا جاتا.?? 
تاکہ وہ سیکھ نہ لے کہ آپریشن کیسے ہوتا ہے
😂😂 #1millionaudition #freefir 😂
Funny
e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

Memories always بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا
وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا
میں مشکل میں تمہارے کام آوں یا نہ آوں 
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا ؛؛؛؛؛ #Memories
e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮔﮯ ﮐﺒﮭﯽﺧﺎﮎ
ﻧﺸﯿﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ
....... ﺗﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕﺳﮯ
ﺷﻨﺎﺳﺎ ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ💔

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

جاگنے والوں !!!آو دکھ بانٹیں ....
شاید نیندوں کو رحم آجاے

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر لیکن
یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

I need اندیشہ بھی بہت تھا اور احتیاط بھی بہت کی. 
ہوتے ہوتے وہ شخص آخر جدا ہو ہی گیا۔

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

❤️❤️❤️❤️❤️❤️

❤️❤️❤️❤️❤️❤️

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

Natural Morning ہم نے اُس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا!

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

Dhoni لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ہیں....😌😌
میرے تے اپنے رولے نئی مکدے.....😂😂

e58a5335fd447078a87a6721b36c3654

Ad'nan Gujjar

مجھ کو دن رات نمازوں کی طرح پڑھتا تھا
اور پھر وہی شخص مجھ کو قضا کر بیٹھا..

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile