Nojoto: Largest Storytelling Platform
haseebhassan3648
  • 68Stories
  • 115Followers
  • 303Love
    0Views

haseeb_writes43

Instagram page haseeb_writes43

  • Popular
  • Latest
  • Video
e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

جفا کی آگ تھم جائے فخر ٹوٹے کبھی 
محسن
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دوں گا #WelcomLife
e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

اوئے اے کی چن چڑا دیتا ای 
سانوں ای مگروں لا دیتا ای #achieve
e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

طرز سب سے جدا رکھتا ہے 
درد بھی اک اَنا رکھتا ہے 
سماعت تو رکھتا ہو کوئی 
سناٹا بھی اک صدا رکھتا ہے 
قرار
@haseeb_writes43 طرز سب سے جدا رکھتا ہے 
درد بھی اک اَنا رکھتا ہے 
سماعت تو رکھتا ہو کوئی 
سناٹا بھی اک صدا رکھتا ہے

طرز سب سے جدا رکھتا ہے درد بھی اک اَنا رکھتا ہے سماعت تو رکھتا ہو کوئی سناٹا بھی اک صدا رکھتا ہے

e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

Innocent People Are Not Fool, They Just Think That Everyone Has A Heart
😎 #walkalone
e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

بڑے جو کہتے ہیں اُس میں اُن کی زندگیوں کا نچوڑ ہوتا ہے
اُنکی زندگی کا تجربہ ہوتا ہے
لیکن ہم نہ تو اُن کی سنتے ہیں نہ ہی اُس پے عمل کرتے ہیں
لیکن جب ہم پے ایسے حالات آ جائیں تو پھر ہم سوچتے ہیں کہ وہ لوگ صحیح کہتے تھے لیکن تب ہم کُچھ بھی نہیں کر پا رہے ہوتے۔
لہٰذا ہمیں جہاں سے اچھی بات ملے اُس کو حاصل کر لینا چاہیے،
چاہے وہ دوست،رشتہ دار ،بزرگ،والدین یا کوئی بھی ہو۔ بڑے جو کہتے ہیں اُس میں اُن کی زندگیوں کا نچوڑ ہوتا ہے
اُنکی زندگی کا تجربہ ہوتا ہے
لیکن ہم نہ تو اُن کی سنتے ہیں نہ ہی اُس پے عمل کرتے ہیں
لیکن جب ہم پے ایسے حالات آ جائیں تو پھر ہم سوچتے ہیں کہ وہ لوگ صحیح کہتے تھے لیکن تب ہم کُچھ بھی نہیں کر پا رہے ہوتے۔
لہٰذا ہمیں جہاں سے اچھی بات ملے اُس کو حاصل کر لینا چاہیے،
چاہے وہ دوست،رشتہ دار ،بزرگ،والدین یا کوئی بھی ہو۔

بڑے جو کہتے ہیں اُس میں اُن کی زندگیوں کا نچوڑ ہوتا ہے اُنکی زندگی کا تجربہ ہوتا ہے لیکن ہم نہ تو اُن کی سنتے ہیں نہ ہی اُس پے عمل کرتے ہیں لیکن جب ہم پے ایسے حالات آ جائیں تو پھر ہم سوچتے ہیں کہ وہ لوگ صحیح کہتے تھے لیکن تب ہم کُچھ بھی نہیں کر پا رہے ہوتے۔ لہٰذا ہمیں جہاں سے اچھی بات ملے اُس کو حاصل کر لینا چاہیے، چاہے وہ دوست،رشتہ دار ،بزرگ،والدین یا کوئی بھی ہو۔ #Quote

e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

Love اب تو شاید ہی مجھ سے محبت کرے کوئی صاحب!
میری آنکھوں میں جو تم صاف نظر آتے ہو ہو
❤❤❤ #Love اب تو شاید ہی مجھ سے محبت کرے کوئی صاحب
میری آنکھوں میں جو تم صاف نظر آتے ہو ہو❤❤❤

#Love اب تو شاید ہی مجھ سے محبت کرے کوئی صاحب میری آنکھوں میں جو تم صاف نظر آتے ہو ہو❤❤❤

e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

مجھ سے بچھڑ کر کرو وعدہ کے محبت کی بھیک نہیں مانگو گے۔💔 کرو وعدہ کے محبت کی بھیک نہیں مانگو گے۔💔

کرو وعدہ کے محبت کی بھیک نہیں مانگو گے۔💔 #Shayari

e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

#Pehlealfaaz کیوں تُو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے,
تُجھ میں کیا کیا دکھتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے,
سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن , کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے,
اور ہم نے اس کو لکھا تھا کُچھ ملنے کی تدبیر کرو , اس نے لکھ کر بیجھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے,
اور موسم , خوشبو , باد صبا , چاند  , شفاق اور تاروں میں,
کون تمہارے جیسا ہے, وقت ملا تو سوچیں گے,
یا تو اپنے دل کی مانو ! یا دنیا والوں کی,
مشورہ اس کا اچھا ہے, وقت ملا تو سوچیں گے, کیوں تُو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے,
تُجھ میں کیا کیا دکھتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے,
سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن , کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے,
اور ہم نے اس کو لکھا تھا کُچھ ملنے کی تدبیر کرو , اس نے لکھ کر بیجھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے,
اور موسم , خوشبو , باد صبا , چاند  , شفاق اور تاروں میں,
کون تمہارے جیسا ہے, وقت ملا تو سوچیں گے,
یا تو اپنے دل کی مانو ! یا دنیا والوں کی,
مشورہ اس کا اچھا ہے, وقت ملا تو سوچیں گے,

کیوں تُو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے, تُجھ میں کیا کیا دکھتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے, سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن , کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے, اور ہم نے اس کو لکھا تھا کُچھ ملنے کی تدبیر کرو , اس نے لکھ کر بیجھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے, اور موسم , خوشبو , باد صبا , چاند , شفاق اور تاروں میں, کون تمہارے جیسا ہے, وقت ملا تو سوچیں گے, یا تو اپنے دل کی مانو ! یا دنیا والوں کی, مشورہ اس کا اچھا ہے, وقت ملا تو سوچیں گے, #Pehlealfaaz

e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

کیا کہا عشق جاودانی ہے 
آخری بار مل رہی ہو کیا💔 کیا کہا عشق جاودانی ہے 
آخری بار مل رہی ہو کیا💔 
 #Haseeb

کیا کہا عشق جاودانی ہے آخری بار مل رہی ہو کیا💔 #Haseeb #شاعری

e3f146bafcae589d5a4ca9b58dde7b76

haseeb_writes43

Un Ko Mohsin Ki Kya Zarorat ...!
Jin Kay Mohsin Hazaar Hon ...!
💔💔💔 Un Ko Mohsin Ki Kya Zarorat ...!
Jin Kay Mohsin Hazaar Hon ...!

Un Ko Mohsin Ki Kya Zarorat ...! Jin Kay Mohsin Hazaar Hon ...! #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile