Nojoto: Largest Storytelling Platform
arhamwaseer9524
  • 32Stories
  • 3.0KFollowers
  • 2.2KLove
    6.9KViews

Arham Waseer

ایک شاعر ہوں اپنی ہر ایک غزل میں تصویر ڈھونڈھ رہا ہوں کسی انجان ہستی کی... کہ کہیں سے وہ ہواؤں کی طرح لہراتی چاند کی چاندنی سی چمکتی , پھولوں کی طرح مہکتی ہوئ ایک دم سے آئے اور میرا قلم دم توڑ دے....

  • Popular
  • Latest
  • Video
e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

اس سے بری کم بختی اور کیا ہو سکتی کہ
فیصل آباد سے اسلام آباد کہ سفر میں کوئ لڑکی نظر نہیں آئ😭😭😭
Going to islamabad

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

*انسانی آنکھ بڑی سوجھ بوجھ رکھتی ہے ، کبھی کسی ایسے کے سامنے نہيں بہتی جو اس کا ہمدرد نہ ھو......!!!*
💞💞
#Arham 💕💞 There is nothing special in my life

There is nothing special in my life #arham

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

تجھے پانے  میں مسئلہ یہ ہے 
تجھے کھونے کے وسوے رہیں گے

#Arham 💕💞 تجھے پانے  میں مسئلہ یہ ہے 
تجھے کھونے کے وسوے رہیں گے

#Arham 💕💞

تجھے پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھے کھونے کے وسوے رہیں گے #arham 💕💞

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

You're the first girl to see that every single piece of sunshine can cloud the moon someday. "" ♥ تم وہ پہلی لڑکی ہو 
جس کو دیکھ کے دھوپ کا ہر ایک ٹکڑا بادل ہوسکتا ہے چاند کسی دن پورا پاگل ہوسکتا ہے•"♥️🔥
#Arham 💕💞

تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے دھوپ کا ہر ایک ٹکڑا بادل ہوسکتا ہے چاند کسی دن پورا پاگل ہوسکتا ہے•"♥️🔥 #arham 💕💞

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

Must listen guys
It's a great poem and peotri

Must listen guys It's a great poem and peotri #nojotovideo

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں

اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں...
#arham
e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

اب کے شاید ہی کوئی خوشی میسر ہو ہمیں 
اب تکلف نا کریں____ زخم یہ بھرنے سے رہے

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

ہم قہقہہ لگا کر آنسو کی 

توہین کرنے والے لوگ ہیں 🥀🥀🔥 🔥 ہم قہقہہ لگا کر آنسو کی 

توہین کرنے والے لوگ ہیں 🥀🥀🔥 🔥 

#ارحم_وسیر

ہم قہقہہ لگا کر آنسو کی توہین کرنے والے لوگ ہیں 🥀🥀🔥 🔥 #ارحم_وسیر

e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

-"..‏جیسے کِسی مصرعے کو تَراشا نہ گَیا ہو 
تُم ایسے مِرے دل کی اُدھوری سی خَلِش ہو.."

#ارحم_وسیر 💕💞
e38f1786512ec15fb1f5216b21590990

Arham Waseer

Isma Arzoo mulahiza kijye ga

Isma Arzoo mulahiza kijye ga

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile