Nojoto: Largest Storytelling Platform
binshyar2253
  • 27Stories
  • 29Followers
  • 78Love
    0Views

Bin_Shyar

__Poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

برا ہوں اسی لیے تمہارا ہوں 
اچھا ہوتا تو تمہارا نہ ہوتا

فراغؔ

e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

حُسن انکا گویا لال انار ہیں
میں تومردہ،  جو  سو   بیمار  ہیں

مومنہ #boat
e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

بن سنور کےہم کو جلاتے رہے 
نہ  پوچھو  کہ کتنا ستاتے رہے

مومنہ

e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

کوشش میں تو کوئی ہرج نہیں 
ملے تو ٹھیک، نہیں تو نہ سہی

مومنہ #Love
e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

جن کے لیے ہم ٹھکرائے گئے
      وہ  بڑے   ہمارے   مداح          نکلے

مومنہ

e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

در پہ ہے انکے ایسا اثر  کہ 
لوٹ کر  نہ واپس آ  سکیں گے 
جینا بھی تھا یہی مرنا ہے ہم کو 
بیوفا ہے زمانہ کدھر جا ئیے گا  

مومنہ #Thoughts
e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

انصاف خودکو میں ہی دلاؤں گی
 الله کو جا کے  میں سب بتاؤں گی 

بن شاعر ؔ

e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

ایک مچھلی پورے تالاب کو تب تک گندا نہیں کر سکتی
 جب تک کہ باقی مچھلیاں اسے ایسا کرنے  کی اجازت نہ دیں۔

بن شاعر ؔ

e0ff79c1d8aff07319b9d495daed649f

Bin_Shyar

شب   و     روز     انتظار ہم انہیں کا کرتے ہیں
اور وہ آتے ہی بات جانے کی کرتے ہیں
مومنہ #Flower
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile