Nojoto: Largest Storytelling Platform
rabyyamasood5916
  • 220Stories
  • 21Followers
  • 2.0KLove
    0Views

Rabyya Ch

میں وہ ہوں جسے کسی کی بے حد توجہ سے اب خوف آتا ہے !

  • Popular
  • Latest
  • Video
e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

بدلے گا رنگ زمانہ ' پر تم نہیں بدلنا

©Rabyya Ch #sunkissed
e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

ہاں مگر اُس نے کہا تھا کہ تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا

e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

آپ کا ذہنی سکون سب سے زیادہ قیمتی ہے
کسی کو بھی اِس میں خلل ڈالنے کا
نہ موقع دیں  ، نہ اجازت #leftalone
e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی لمس رکھتے ہیں
کوئی بات پڑھ کر
 مسکرا دینا
 اور کسی تحریر  پر
 آنکھیں نم ہو جانا
کسی بات پہ دل کا دھڑکنا
اِسی بات کی دلیل ہے کہ
لفظ بھی لمس رکھتے ہیں

e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے

e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

میرا کردار نہ تھا میری کہانی میں کوئی
بیٹھ کر دُور سے بَس اپنا تماشا دیکھا

e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

اُس نے جب پھول کو چھوا ہو گا! 
ہوش خوشبو کے اڑ گئے ہوں گے #Love
e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

وہ پھول اپنی لطافت کی داد نہ پا سکا،کھلا ضرور مگر کھل کے مسکرا نہ سکا
e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

‏میں اپنے آپ سے گھبرا گیا ہوں
مجھے اے زندگی دیوانہ کـر دے #spark
e0abf0748ca7d43ff4da7f3f7953ecac

Rabyya Ch

‏"  بعض اوقات آپ کو بہت سے شوق اور خواب
 چھوڑنے ہوتے ہیں۔ جو آپ کا دل توڑ دیں
 لیکن روح کو شفا یاب کردیں۔" #thought
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile