Nojoto: Largest Storytelling Platform
usamawajib4971
  • 4Stories
  • 3Followers
  • 17Love
    9Views

Usama Wajib

  • Popular
  • Latest
  • Video
df27a3aefd1518b6ec8762799f15b19d

Usama Wajib

کشتی بے خطر چلتی تھی
                                                                                     سمندر کی گہرائیوں میں
پر اب ڈوب جاتی ہے
                                                                                   دریا          کی   کھائیوں        میں
مجھے عادت نہیں تھی 
                                                                                              ٹھو کروں   کی    صاحب
حال    دل   ایسا     ہوا                        
                                                                لذت آ تی ہے غموں میں
                   اے عقاب! آ زاد    فضاؤں   
                                                                                         میں     اڑنا     یاد      آتا     ہے
          زندگی کیسے گزرے گی  قید خانوں میں

df27a3aefd1518b6ec8762799f15b19d

Usama Wajib

#تابع

#تابع

df27a3aefd1518b6ec8762799f15b19d

Usama Wajib

میں،میں نہیں رہا
     حیوان بن گیا ہو
نفس کی قیدمیں
قیدی بن گیا ہو
 ظالم دنیا اپنے جیسا 
بننے کا تقاضا کرتی ہے
میں کب تک مخالفت کرتا 
سو ،ویسا بن گیا ہو
                                   تابع
df27a3aefd1518b6ec8762799f15b19d

Usama Wajib

چھور کرمجھ کوجا
                                          بھی سکتا ہے
یار ہےیارغار
                                            تھوڑی ہے #usama writes

#usama writes

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile