Nojoto: Largest Storytelling Platform
hmmzajan9174
  • 63Stories
  • 18Followers
  • 545Love
    0Views

sara

sara

  • Popular
  • Latest
  • Video
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

میں نے خاموش رہنا ہی بہتر سمجھا
بے وجہ کے تعلق بنانے سے 😒

©sara #summer 
##saraa

#rays
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

بات محبت سے کی جاتی احترامِ
 عشق کرتے بات ضد کی تھی
اور ضد میں نفع نقصان نہیں 
دیکھا جاتا 🔥

©sara #summer
##saraa
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

میری خاموشی نے میرا جرم  
ثابت کردیا😒

©sara #saraa

#beinghuman
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

زندگی ہی تباہ کر ڈالی 
اِس عشق کی بیماری نے

©sara #saraa

#horror
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

محبت وہ نہیں کسی کے حُسن 
پر مرجاٶں محبت تو یہ ہے تم 
خود محبت کرنے والے کے دل 
میں اُتر جاٶں

©sara #saraa

#Hair
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

گہرے پانی میں ڈوب کر 
لوگ مرجاتے ہے مگر کسی 
کے دل کی گہراٸ میں ڈوب 
کر کیوں نہیں مرتے😒

©sara #saraa

#Ocean
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

Dil Shayari  بات نظر کی ہوتی تو نظر 
تجھ سے کٸ حَسین چہرے
دیکھ چُکی تھی
مگربات دل کی تھی 
paglu❤
جو نظر تجھ سے آگے 
کہی جاں ہی نہ سکی

©sara #saraa
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

محبتیں پروان وہاں چڑھتی ہے
جہاں ساتھ نبہانے والا مخلص ہو

©sara #saraa

#letter
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

میری آزماٸش اُسکی ندامت 
پر ختم ہے

©sara #saraa

#Anhoni
dd39ce22500af249b3c29cf4e443e069

sara

جب جُدا ہی ہونا تھا 
پھر بےوفاٸ کرنے ۔
کی کیا ضرورت تھی.....

💔

©sara #saraa
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile