Nojoto: Largest Storytelling Platform
shakaibshaad6175
  • 136Stories
  • 175Followers
  • 1.0KLove
    16.0KViews

Shakaib Shaad

وہ کچھ بولے بھی تو میں ہسنے لگتا ہوں، انکے انداز نے مسکراہٹ میری عادت کی ہے,

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

ایک قہر سا برپا ہے میرے سینے میں
بڑا عذاب لگ رہا ہے زندگی جینے میں

میرا ناخدا مجھسے ناراض بیٹھا ہے
ڈوب نہ جاؤں کہیں اس سفینے میں

مدتوں ہوئے اُن سے کوئی رابطہ نہ رہا
ملے تھے ہم اُن سے پر بہار مہینے میں

مدہوشی میں بھی وہی نظر آتے ہیں
ڈر لگتا ہے مُجھے اب جام پینے میں

غموں نے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے
میں نے دل کو رکھا ہوا تھا قرینے میں

اس شہر میں جی لگتا نہیں اب میرا
کوئی لے چلے مُجھے شہر مدینے میں

شکیب شاد

©Shakaib Shaad
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

کوئی ہو ڈھونڈنے والا تو وہ آنگن ڈھونڈ کے لائے
جو کھو گیا ہے مجھ سے میرا بچپن ڈھونڈ کے لائے

اب جو زندگی ہے دنیا میں محض اداکاری ہے
 میرے اندر کا مُجھے دکھلائے وہ درپن ڈھونڈ کے لائے

©Shakaib Shaad
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

اگر چہ آپ کے پکوان پر صبر کرتا
تو   کیا عجب زندگی بشر کرتا

نہ لے پاتا مزہ چکن مٹن کی نعمت کا
محض آلو اور دال کے بھرتے پر جبر کرتا

©Shakaib Shaad
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

میرے اندر کئی دنوں کا گزارہ کر کے
وہ شخص چلا گیا میرا خسارہ کر کے

©Shakaib Shaad #Relationship
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

तो मुझे याद आया के कई सालो पहले एक चार पाई पर बूढ़ी दादी बैठा करती थी और वो चार पाई मेरे घर की रोशनी थी लेकिन आज चार पाई तो हे लेकिन रोशनी कही चली गई

©Shakaib Shaad #nojotihindi 
#budhidadi
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

ہم نے  رفاقتوں کی کچھ ایسی مثال دی
دشمن بھی ملا سو ہم نے ہس کر ہی بات کی

©Shakaib Shaad #Navraatra
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

کوئی مشکل تو نہیں ہے میں جو محبّت میں غزل کہہ دوں،
اسکی آنکھوں کو سحر کہہ دوں اُسکے چہرے کو قمر کہہ دوں،

اُسکے لفظوں کے بند باندھوں اسکی باتوں کو شعر کہہ دوں،
اسکی آنکھوں میں ڈوب جاؤں اُسکے آنسوئوں کو بحر کہہ دوں،


कोई मुश्किल तो नही है में जो मोहब्बत में गजल कह दूं
उसकी आंखों को सहर कह दूं उसके चेहरे को कमर कह दूं

उसके लफ्जों के बंद बांधूं उसकी बातों को शेअर कह दूं
उसकी आंखों में डूब जाऊं उसके आंसुओं को बहर कह दूं

©Shakaib Shaad #diary
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

میرا پرانا گھر چلا گیا پرانی کہانی چلی گئی
میرے دادا کے کمرے کی پرانی نشانی چلی گئی

ابھی تو اردو میں املا ہی سیکھا تھا میں نے
وہ قلم چلا گیا قلم کی سیاہی چلی گئی

شکیب شاد

©Shakaib Shaad #Dark
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

نظم :  کبھی کبھی

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کچھ لوگ پرانے مِل جائے
ہم چھوڑ جو آئے موسم کو وہ موسم سہانے مل جائے

مُجھے یاد ہے وہ برسات کے دن وہ دن کوئی تیوہار سے دن
بس یاروں کے ساتھ کے دن وہ دن پرانے مل جائے

ہم چھوڑ جو آئے موسم کو وہ موسم سہانے مل جائے۔۔۔۔۔۔

وہ درد بڑے ہی اچھے تھے جو درد پرانے گھر کے تھے
نئے در کے درد ستاتے ہیں وہ درد پرانے مِل جائے

ہم چھوڑ جو آئے موسم کو وہ موسم سہانے مل جائے۔۔۔۔۔۔

کبھی کبھی دل چاہتا ہے وہ شہر پرانا مل جائے
جس شہر میں گزرا بچپن ہے وہ حسیں زمانے مل جائے

ہم چھوڑ جو آئے موسم کو وہ موسم سہانے مل جائے۔۔۔۔۔۔

©Shakaib Shaad #Photos
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

पर अगर वो बातें जो मेरी जबान से निकलेगी डर हे उसके दिल तक पोहचते पोहचते उसके दिल को चीर ना दे वो अगर सामने होता तो उससे सारी बातें कह देता शायद वो मेरे जज़्बात से होते हुए मेरी बातों की तह तक पहुंच जाता।

लेकिन जब तक वो आएगा मेरी बातें मेरे दिल के किसे हिस्से में दब कर मर चुकी होंगी या फिर आज कह दूं लेकिन फिर में उसके लिए हमेशा के लिए मर जाऊंगा 

उफ्फ ये बेबसी कह नहीं सकता कहे बगैर रह नही सकता क्या करूं इन बातों का ????

©Shakaib Shaad
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile