Nojoto: Largest Storytelling Platform
shanibutt3634
  • 74Stories
  • 158Followers
  • 648Love
    109Views

shafi

Birthday...23may star...gemini lhr.... khudgarz duniyaa....

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے 
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

©writer #Travelstories
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

‏اپنی عمر کے آخری حصے تک ۔۔ تم سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتی رہوں گی ۔۔ تم سے خفا ہوتی رہوں گی ۔۔ تم پر حق جتاتی رہوں گی۔۔، کیونکہ میری محبت ۔۔ کبھی بوڑھی نہیں ہو گی ۔ ❤️

©writer #findyourself
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

پِچھلے دِنوں اُس سے ملاقات میں صرف ، "ہمم ، اچھا ، ٹھیک" ہی کہا میں نے ، کہنے لگا کہ تُم بدل گئی ہو بہت! تب بھی بس مُسکرانے پر اکتفا ہی کیا میں نے ، جب جب اُس کو اپنی طرف دیکھتا پایا تھا ، تب تب نظر انداز اُسے کیا میں نے ، سوچوں گر کہ مُشکل تو بہت تھا تُم سے اُس انداز میں بات کرنا ، لیکن آخر تُم پہ یہ تلخ لہجہ استعمال کرلیا میں نے ۔۔"🖤

©writer #WalkingInWoods
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

عزیز لوگو! کہاں گئے ہو...


اداس کرکے حیات میری💔😢

©writer #FriendshipDay
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو..🙏
اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا______! وہ شہر ہوں میں۔💔

©writer #Anhoni
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے مجھ کو
زندگی اتنا بتا ۔۔۔۔۔۔ کتنا سفر باقی ہے

©writer #meltingdown
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

یہ تلخیاں یہ اذیتیں میری روح میں یوں اتر گئی
میں شہد سے کب زہر بنا میری ذات مجھ میں الجھ گئ❤️

©writer #NationalSimplicityDay
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

" جو آپ سے تنگ ھو اُسے چھوڑ دِیا کریں اُسے خود کو چھوڑ جانے کی بھی زحمت مت دیں
 ، کِیوں کہ ؛ بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے! ۔ " 💔🙂

©writer #MereKhayaal
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

اک آس لگائے بیٹھی ہوں پھر سے کرم ہوگا
میری نظروں کے سامنے یا رب تیرا حرم ہوگا
#Ameen
#InshaAllah

©dimple butt #SunSet
d23cfbe49c69b57e97b51cb022b91586

shafi

”بیشک اللہ کو بندے سے حیا آتی ہے کہ بندہ اس کی طرف اپنے ہاتھوں کو اٹھائے اور وہ انہیں خالی لوٹا دے۔“

(سنن أبي داؤد : ١٤٨٨ ، سنن الترمذي : ٣٥٥٦ ، حسن)

©dimple butt #muhammadsaw 
#allah
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile