میں کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوں
تخت کے بعد ترے پاؤں میں دیکھا گیا ہوں
لمحہ بھر کو مرے سر پر کوئی بادل آیا
کہنے والوں نے کہا چھاؤں میں دیکھا گیا ہوں
پھر مجھے خود بھی خبر ہو نہ سکی میں ہوں کہاں
آخری بار ترے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں
#ندیم_بھابھہ
Ayaz Ashraf
@cheema
Ayaz Ashraf
کوئی تو کہے گلہ دبا دوں گا
کوئی تو کرے اتنی محبت مجھ سے۔
Ayaz Ashraf
اداوں کی بات کرتے ہو
*صاحب*
دعاوں سے بھی نہیں ملیں گے اب۔ #DearZindagi
Ayaz Ashraf
#اپنی تصویر کو رکھ کر_تیری تصویر کے ساتھ
میں نے اِک عُمر گُزاری ھے_بڑی تدبیر کے ساتھ #DearZindagi