Nojoto: Largest Storytelling Platform
aneestalha9160
  • 2Stories
  • 10Followers
  • 3Love
    0Views

Anees Talha

  • Popular
  • Latest
  • Video
cd430fb4055a678c43c8bfd6961adce0

Anees Talha

خِط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے

مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہوسکتی
درد اتنے ہیں کے خلاصے میں نہیں آئیں گے

جس طرح آپ نے بیمار سے لی ہے رخصت
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے

cd430fb4055a678c43c8bfd6961adce0

Anees Talha

لاکھ میٹھا ہو تیرے شہر کا پانی
پر ہم تیرے شہر کو میانوالی تو نہیں کہہ سکتے #MeraShehar

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile