Nojoto: Largest Storytelling Platform
alicheema9284
  • 32Stories
  • 28Followers
  • 42Love
    20Views

Ali Cheema

  • Popular
  • Latest
  • Video
c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجئے

لوگ ، کچھ بے یقین بهی ہوتے ہیں
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب
جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل لیے
mr.cheema

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے .
 👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

" اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں.
" تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

کیا قصور ھے میرا جو تم نے مجھے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا
میری وفا میں کمی تھی یا میری غریبی اچھی نہیں لگی
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

میں نے خط لکھ کر ان کوبلایا
آکے قاصد نے دکھڑا سنایا

انکے پاؤں میں  مھندی لگی ھے
آنے جانے کے قابل نھیں ھیں
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

پھر یوں ہوا 
دل ٹوٹا 
اور نشے سے محبت ہو گئی
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

اتنے برے نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے

کچھ تو مقدر برا تھا اور کچھ آگ لگائی اپنوں نے
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں

بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ کر آئی ہیں
علی چیمہ

c1b9aca48970aa258779aa5d1f9fdaed

Ali Cheema

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺮﺳﮯ ﯾﺎﺭ ﺩﯼ ﺟﮭﻠﮏ ﻟﺌﯽ
 ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﮍ ﮐﮭﮍ ﮨﺴﮯ ﯾﺎﺭ ﺩﮮ ﺳﻨﮓ

 ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﻭﭺ ﭘﻨﺞ ﻭﻗﺘﯽ ﺍﮮ
 ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻠﮭﮯ ﻭﺍﻧﮕﻮﮞ ﻭﮐﮭﺮﮮ ﺭﻧﮓ

 ﮐﯿﺘﮭﮯ ﯾﺎﺭ ﻣﻨﺎﻭﻥ ﺩﺍ ﭼﺞ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎ
ﮐﯿﺘﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﺳﮑﮭﺎﻭﮮ ﺳﺎﺭﮮ ڈﮬﻨﮓ
 
 ﮐﯿﺘﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﺳﻮﻟﯽ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﻭﮮ
ﮐﯿﺘﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﮯ ﻣﺴﺖ ﻣﻠﻨﮓ.
علی چیمہ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile