Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedhuzaifa8849
  • 14Stories
  • 39Followers
  • 77Love
    0Views

Syed Huzaifa

Insta@syed_huzaifa_____ Pakistan🇵🇰 Karachi Galib ka student😂😂❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

اب جو روٹھو گے تو بہت #پچھتاؤ گے🔥

ہم منانے کا #ہنر بھول چکے ہیں✌
c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

میں آئینہ ہوں دکهاوں گا داغ چہرے کے۔۔۔

جسے برا لگے وہ سامنے سے ہٹ جائے🤦🏻‍♂🤘🏻🔥

c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہی...

ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں...

c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

#خواب تیرے ہی رہیں گے #ہمیشہ❤❤

#مجھے بھروسہ ہے اپنی #آنکھوں پہ😘💋


🔥🔥
c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
 ہو جائے...❤❤

جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے #copied
c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤ 

اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤

c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

*فانی دنیا عارضی بسیرا..*

*سب خدا کا کچھ نہیں میرا.*

c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

‎فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا 

     ❤ .. صاحب.   ❤                               
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ   دیدار کو ترستا ھے۔❤❤

c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..

کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر____,,جاتے تو اچھا تھا.

c173714a7815b13f9608a94edf7dd65b

Syed Huzaifa

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,

  مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں  دیر کہاں لگتی ھے ,,,

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile