Nojoto: Largest Storytelling Platform
rrajput6205
  • 36Stories
  • 72Followers
  • 181Love
    0Views

RrajpUt

kUch tO lOg kahen gy,lOgOn ka kAm h kehnA..😎

  • Popular
  • Latest
  • Video
afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

سلگتے دشت کو حیرت میں ڈال سکتے ہیں                                                ہماری آنکھ کی پتلی میں اتنا پانی ہے...

#Rrajput #like#coment#share
afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

_Rrajput

‏پھر کہاں حساب رہتا ہے__!!
محبت جب بے حساب ہوجاۓ #unlimited love
afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

ہائے ! کیسے میں تعلق کو چھپا کر رکھوں
ہائے ! اس شخص کی باتیں ہیں سنانے والی 
_Rrajput #hayee🌝🌝

hayee🌝🌝

afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

ہائے ! کیسے میں تعلق کو چھپا کر رکھوں
ہائے ! اس شخص کی باتیں ہیں سنانے والی 
_Rrajput #hayee🌝🌝

hayee🌝🌝

afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

_Rrajput
  خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی
دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں...🔥 😎

😎

afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

زمیں سے اُٹھ ! زرا چہرہ دِکھا ! وہی ہے نا تُو ؟؟
جو کہہ رہا تھا محبت کا سر جھکا دوں گا ؟؟

_Rrajput #!!!!!!!!!!!!!!

#!!!!!!!!!!!!!!

afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

اب میرے سائے سے ڈرتے ہیں خدا کی قدرت 
دوڑ کر خود میری آغوش میں آنے والے-✌

_Rrajput #like#cOments#share#plz
afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

میں رنگ و نور سے ناآشنا سہی لیکن! 
میں تتلیوں کےلیے گلستاں خریدوں گا
_Rrajput #like#share#cOments#plz
afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا 🌷

نا ہوا اگر کوئی تو یہ ____حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا 
_Rrajput #love#like#coment#share#plz
afabfc7a3c575a9a6bf95618fbc74289

RrajpUt

'ادا' آئی 'جفا' آئی 'غرور' آیا 'حجاب' آیا '
ہزاروں 'آفتیں' لے کر 'میرے یار' پر 'شباب' آیا

_Rrajput #love u love

#Love u love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile