Nojoto: Largest Storytelling Platform
kifayathussainqu6018
  • 22Stories
  • 45Followers
  • 89Love
    473Views

Kifayat Hussain Qureshi

یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں۔ #مُرشد

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

وہاں کیسے میں رشتہ بھیج دیتا
قبیلوں میں لڑائی چل  رہی  تھی
وہ شوہر چاہتی تھی  جاب   والا
میری لیکن پڑھائی چل رہی  تھی.
🎓😅

©Kifayat Hussain Qureshi وہاں کیسے میں رشتہ بھیج دیتا
قبیلوں میں لڑائی چل رہی تھی
وہ شوہر چاہتی تھی جاب والا
میری لیکن پڑھائی چل رہی تھی.
🎓😅
#LostInNature

وہاں کیسے میں رشتہ بھیج دیتا قبیلوں میں لڑائی چل رہی تھی وہ شوہر چاہتی تھی جاب والا میری لیکن پڑھائی چل رہی تھی. 🎓😅 #LostInNature

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

خزاں رسید تخیل کی الجھنوں سے پرے 
جنوں کی چاپ سے شکلیں ابھارتا ھے کوئی
... مرشد✨

©Kifayat Hussain Qureshi خزاں رسید تخیل کی الجھنوں سے پرے 
جنوں کی چاپ سے شکلیں ابھارتا ھے کوئی
... مرشد✨

#halloween

خزاں رسید تخیل کی الجھنوں سے پرے جنوں کی چاپ سے شکلیں ابھارتا ھے کوئی ... مرشد✨ #halloween

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

زخم دینا ہو تو پھر ہوش میں لا کر دیجے
آگہی درد کی لذّت کو بڑھا دیتی ھے
... مرشد✨

©Kifayat Hussain Qureshi زخم دینا ہو تو پھر ہوش میں لا کر دیجے
آگہی درد کی لذّت کو بڑھا دیتی ھے
... مرشد✨

زخم دینا ہو تو پھر ہوش میں لا کر دیجے آگہی درد کی لذّت کو بڑھا دیتی ھے ... مرشد✨

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھنا
یہ زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں

#Thoughts ✨ #time #life #thoughts #nojoto
ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا
 میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں......

     #مُرشد مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا
 #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں......

مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں...... #مُرشد

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

سب قہقہوں سے سوگوں سے
دل  بھر  گیا  ہے لوگوں سے

#مُرشد تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت،
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو-
#nojoto #poetry

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت، تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو- nojoto #Poetry #مُرشد

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

���� 
مناء رہا  ہوں تیرے بعد____برسیاں اپنی۔۔  
  کہ جی لیا  تھا  ترے  ساتھ  جتنا جینا  تھا۔۔

����
😞 😞 ���� 
#مناء #رہا  #ہوں #تیرے #بعد____برسیاں #اپنی۔۔ 😞 
  #کہ #جی #لیا  #تھا  #ترے  #ساتھ  #جتنا #جینا  #تھا۔۔😞
💘 🙏🏻
����
😞 😞

���� #مناء #رہا #ہوں #تیرے #بعد____برسیاں #اپنی۔۔ 😞 #کہ #جی #لیا #تھا #ترے #ساتھ #جتنا #جینا #تھا۔۔😞 💘 🙏🏻 ���� 😞 😞

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

طنز چھبتے ہیں؟ غصہ آتا ہے؟
تُو ابھی اور بھی محبت کر!
#مُرشد #طنز #چھبتے #ہیں؟ #غصہ #آتا #ہے؟
#تُو #ابھی #اور #بھی #محبت #کر!
#nojoto #poetry
#مُرشد

#طنز #چھبتے #ہیں؟ #غصہ #آتا #ہے؟ #تُو #ابھی #اور #بھی #محبت #کر! nojoto #Poetry #مُرشد

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

#spread #love #saynotowar
#peace #poetry
ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

#Beatmusic
#اپنے #معیار #سے #نیچے #تو #میں #آنے #سے #رہا
#شیر #بھوکا #ہوں #مگر #گاس #تو #کھانے #سے #رہا

#BeatMusic #اپنے #معیار #سے #نیچے #تو #میں #آنے #سے #رہا #شیر #بھوکا #ہوں #مگر #گاس #تو #کھانے #سے #رہا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile