Nojoto: Largest Storytelling Platform
kamrantanoli2696
  • 12Stories
  • 32Followers
  • 74Love
    0Views

Kamran Tanoli

‏سمجھ نہیں آتی میں لائف کے ساتھ کھیل رہا ہوں یا لائف میرے ساتھ۔۔۔ 😑😪

  • Popular
  • Latest
  • Video
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏“جب کسی انسان سے تمہارا رشتہ کٹ جائے تو اس کی نسبت اپنی زبان بھی کاٹ ڈالو” 🙂

©Kamran Tanoli #touchthesky
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏فضول یادیں ہیں اور بیزاری ہے۔۔۔!🖤 #Star
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏ہر رشتہ بے زار ہے مجھ سے
موت آئے سکون ملے انہیں بھی مجھے بھی ۔ #CalmingNature
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏جو شخص جس لیول کی سمجھ رکھتا ہے وہ اسی لیول کی زندگی گزارتا ہے۔۔۔! 🙂 #SilentWaves
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ اس کا اکیلے ٹائم نہیں گزرتا تو اس کا مطلب اس نے دوسروں کے ساتھ جینا تو سیکھا ہے مگر اپنے ساتھ رہنا  نہیں سیکھا۔۔۔! 🙂 #NightPath
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو ان میں نقص نہیں تلاش کیے جاتے۔۔۔! #InspireThroughWriting
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے رابطے میں رہے بغیر نہیں رہ سکتے
کوئی آپ سے محبت کے دعوے کرے اور رابطے میں نہ رہے تو برائے مہربانی اپنے اندر سے یہ “وہم” نکال دیں کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔۔۔! 😊❤️ #HopeMessage
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

مرد کی محبّت نوافل کی طرح ہوتی ہی ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھی۔۔۔ ✍🏻👎🏻 #river
a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏چپ چاپ ، الٹی سیدھی ، کسی کی بھی کیوں سہوں
انگلی اٹھانے والے کی انگلی نہ توڑ دوں۔۔۔! 😏

a938e580a617c03fbf8566584a121592

Kamran Tanoli

‏جو لڑکیاں چھوٹے دفاتر میں نوکری یا سکول ٹیچرز وغیرہ ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر وہ ہوتی ہیں جن کا گھر چلانے کے لئے یا والد نہیں ہوتا یا کوئی بھائی نہیں ہوتا یا والدین بوڑھے ہوتے یا بھائی چھوٹے ہوتے ہیں. پلیز ایسی لڑکیوں کو تحفظ دیا کریں اپنی سگی بہنوں کی طرح۔۔۔! 😊

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile