Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5714350208
  • 24Stories
  • 4Followers
  • 177Love
    0Views

خضریٰ چوہدری

khizra Chaudhary urdu poetry quotes

  • Popular
  • Latest
  • Video
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

ھم پارسا اوروں کے موافق نہیں ھوۓ
گنہگار تو ھوۓ پر منافق نہیں ھوۓ۔۔
"بنتِ ندیم"

©خضریٰ چوہدری #Khizrachaudhary #Khizrachaudharyurdupoetry #Broken💔Heart #sadquotes 

#ZulmKabTak
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

ایک بےنام منزل ہے
 جس کے پیچھے میں برباد ہو رہی ہوں
 کئیں راستے ہیں 
کہ جو میرے منتظر ہیں 
"بنتِ ندیم"

©خضریٰ چوہدری #BreakUp #sadquotes #Khizrachaudharypoetry #Khizrachaudharyurdupoetry
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

"Breakup"
اس کے لفظوں کے پاس اختیار تھا 
اس کو حاصل تھا کہ
 وہ اپنے لفظوں سے
 نہیں لفظوں سے نہیں لفظ سے 
ایک لفظ سے میرا سانس اوکھار دے 
میرا دل بند کرنے کا اس کو اختیار حاصل تھا
17دسمبر کی سرد دھندلی رات میں 
شدید   سردی میں وجود کو برف کرنے کا 
10 سال پرانے تعلق کو رد کرنے کا 
میری دنیا کو برباد کرنے کا اس کو اختیار حاصل تھا 
"بنتِ ندیم"

©خضریٰ چوہدری #BreakUp #Khizrachaudharypoetry #Khizrachaudharyurdupoetry #mk #Broken💔Heart 
#17december 
#rain
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

تم بیک گئے 
ہم بکھر گئے

©خضریٰ چوہدری #TumBikGaye #Khizrachaudharypoetry #KhizraChaudharyurdupoetry

#sagarkinare
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

Sad love quotes in Hindi وحشت زدہ جاگتی آنکھیں ہیں 
کتنی اداس اکتوبر کی شامیں ہیں 
"بنتِ ندیم"
(خضریٰ چوہدری) #October2020 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharyurdupoetry
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

کیا کروں؟ کہاں جاوں؟ کہ وہ نکلے میرے دھیان سے
💔
ورنہ میں الجھ پڑوں گی اس سارے جہان سے
🔥
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے
🐀
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
"بنتِ ندیم"
(خضریٰ چوہدری) ek shakhs 
#Khizrachaudhary #Khizrachaudharyurdupoetry
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

صاف الفاظ میں نہیں کہتے 
کے تم پاگل ہوگئی ہو
باتوں باتوں میں کہتے ہیں 
کے تمہارا وہم ہے
ان کو کون سمجھائے اب 
کے جہاں عشق ہوتا ہے
وہاں دشمن بھی ہوتے ہیں 
اور وہم بھی ہوتے ہیں 
"بنتِ ندیم"
(خضریٰ چوہدری) #Khizrachaudhary #Khizrachaudharyurdupoetry
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

ڈیڈی کہتے ہیں 
میری موم کی گڑیا کے 
مقدار بہت سخت ہیں  
"بنتِ ندیم"
"خضریٰ چوہدری" #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry 

#HappyDaughtersDay2020
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

ایریاں اٹھا کر گلے لگی تھی میں
 
اس کو یاد ہے وہ بھولا تو نہیں ہوگا 
"بنتِ ندیم"

خضریٰ چوہدری wo bhula to nahi hoga🐀💖 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
9172eca286c9dae746a362b51d1fd745

خضریٰ چوہدری

وہ وقت کتنا عجیب ہو گا جب لوگوں کو معلوم ہو گا کہ عمل کے نام پر جو کچھ وہ دنیا میں کرتے رہے وہ بے عملی کی بدترین شکل تھی اُن کا اصل کمال یہ تھا کہ وہ کمزوروں کا لحاظ کریں، لیکن وہ طاقتوروں کا استقبال کرتے رہے...
"بنتِ ندیم"
(خضریٰ چوہدری) wo waqt ☝ #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile