Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedasnaanaqvi0570
  • 4Stories
  • 9Followers
  • 12Love
    0Views

Syeda Snaa Naqvi

  • Popular
  • Latest
  • Video
913f54a8a3c61932462882f7453385b1

Syeda Snaa Naqvi

 #haqyaAli
913f54a8a3c61932462882f7453385b1

Syeda Snaa Naqvi

#labaikyaHussain a.s
913f54a8a3c61932462882f7453385b1

Syeda Snaa Naqvi

( خاتونِ جنٌت سیٌدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ) .
حیا کی ملکہ ،علی ع کی زوجہ ، خُدا کا خود ھے حجاب زہرا ع
رسول ص جس کی کرے تلاوت ،
 وہ نُور ِ حق کی کتاب زہرا ع

امام بارہ ع پہ جو ھے حُجٌت ، 
طہارتوں کا ھے باب زہرا ع
سوال غیرت کی کون حد ھے، 
تو اُس کا آیا جواب زہرا ع
وہ بابِ حطہ ھے ، 
آئیتوں میں اُسی کا پرتو ھے ،
 سلسلہ ھے
کبھی محمٌد ص ، 
کبھی علی ؏ھے ،
کبھی خدا کا وہ آئینہ ھے -
ھے رب سے ملنے کا شوق تجھکو 
تو اپنی تسبیح پہ جاپ زہرا ؏

یقین رکھنا تُو رب سے جا کے
 تجھے ملائے گی آپ زہرا ع
ھے تیری مریم ع کنیز ، 
تُو ھے نبوتٌوں ع کا ملاپ زہرا ع

ترے غلاموں میں انبیا ع ہیں ، 
تیرا محمٌد ص سا باپ زہرا ع
تیرا تو ثانی کوئی نہیں ھے ، 
طہارتوں کی تُو انتہا ھے

جہاں ھے معراج ہر نبی ع کی ،
 وہاں سے زہرا ؏ کی ابتداء ھے -

حجابِ وحدت, 
نبی ص کی عترت , 
علی ع کی غیرت کا نام زہرا س

نبوتوں کو تُو بانٹتی ھے ,
 ہیں تیرے بیٹے امام زہرا س 

ملائکہ کو ملا یہ رُتبہ کہا انھوں نے سلام زہرا س
تُو معجزہ ھے , 
تُو ابتداء ھے ., 
خدا کا سارا کلام زہرا س

وضو کی تجھکو نہیں ضرورت ,
 طہارتوں کی تُو انتہا ھے
نماز کرتی ھے جس کو سجدہ , 
مجھے یقیں ھے وہ فاطمہ ؏ ھے -

🌼اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم 🌼

913f54a8a3c61932462882f7453385b1

Syeda Snaa Naqvi

بی بی خدیجہ علیہ سلام
 مثل خدیجہ ع کوئ تو مستور دکھاؤ
 قربانی کا ایسا کوئ دستور دکھاؤ
 دنیا میں اگر ہے کوئ مشہور دکھاؤ
 رخصت جو ہوئی غم سے وہ رنجور دکھاؤ
 اسلام کو بچا لیا بی بی تمہیں سلام
 دولت سے تمہاری کیا اسلام نے قیام #وفات_ملیکۃالعرب

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile