Nojoto: Largest Storytelling Platform
nazkha5721457044744
  • 270Stories
  • 80Followers
  • 3.3KLove
    3.2KViews

رفسن خان

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

عشق کے ہزار زاویوں سے جانچے ، خوب آزمائیں مگر👌
کسی ایک سےروٹھاھوا شخص،دوسراکوئی اپنا نہیں سکتا☹

©رفسن خان #galiyaan
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

نہیں میں کرتا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ 
تیرے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہیں🖤🕊️🖤

©رفسن خان #dodil
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

ہماری گفتگو محدود رہتی ہے اشاروں تک
اسے سندھی نہیں آتی ، مجھے اردو نہیں آتی.

©رفسن خان #andhere
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

میں گنہگار جب خدا کی ہوں تو..!!
آگ لوگوں کو کیوں لگتی ہے..!!
____😶🖤🥀

©رفسن خان #TiTLi
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

ایسا ہو سکتا ہے....؟ کسی شخص کو کبھی  دیکھا  نہیں  کوئی  ملاقات نہ کی ہو
مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے محبت ہو جائے...!

©رفسن خان #UskeSaath
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنو جس نے محبت میں سکون گوایا ہے اور اب درد کو الفاظوں کی چادر میں لپیٹتا ہے🥀🖤

.

©رفسن خان #maaPapa
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

کوئی چہرہ ہوتا ہے مُستند روایت کی طرح
کسی کی آنکھیں پُختہ دلیل ہوتی ھیں

یہ رنگ و رُوپ کے بھنور میں تیرتی محبتیں
خدا بچاۓ اِن سے  بڑی بخیل ہوتی ھیں

©رفسن خان #Chhuan
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.
🥀🥀

©رفسن خان #Shahrukh&Kajol
8cf9282ce107b6ed64abe12d2c231068

رفسن خان

اَنـــــتَ الحَــــــیَاۃِ•°

کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.

©رفسن خان #titliyan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile